yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاقت باغ جلسہ جمہوری تاریخ میں نیا باب رقم کریگا، چوہدری جہانگیر نواز

MH Kazmi December 20, 2019December 21, 2019 1 min read
CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, ON, 27, DECEMBER, JALSA
Share this:

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاقت باغ جلسہ جمہوری تاریخ میں نیا باب رقم کریگا، چوہدری جہانگیر نواز

اوسلو؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے  محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی دنیا کی عظیم خاتون راہنما کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے جرات اوربہادری کی ایسی مثالیں قائم کیں جن کی کوئی نظیر آج کی دنیا میں نہیں ہے۔

انہوں نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ عظیم راہنما محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لیاقت باغ جلسہ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جمہوری تاریخ میں نیا باب رقم کرنے جارہے ہیں۔ پاکستان سے دہشتگردوں کے صفایا کے بعد پاکستان کا بدترین آمر بھی اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔ جو لوگ پیپلز پارٹی کو محترمہ شہید کے قاتلوں کی گرفتاری کا طعنہ دیا کرتے تھے۔ محترمہ شہید کے قاتل کو سزائے موت ہوئی تو ان کی تلملاہٹ پوری دنیا کو نظر آچکی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اپنی عظیم راہنما کو خراج تحسین پیش کرنے اور اس کے بیٹے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دست وبازو بننے کیلئے دنیا بھر سے لیاقت باغ جلسہ میں پہنچیں گے اور یہ عظیم الشان جلسہ بی بی کے قاتلوں کے انجام تک پہنچنے کے بعد منعقد کیا جارہا ہے اس لئے  انشااللہ 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جمہوریت بہترین انتقام کے بیانیے کے امر ہونے کاا علان بھی کرینگے۔

CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, ON, 27, DECEMBER, JALSA

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MALIK, MUHAMMAD AJMAL, SENIOR, LEADER, PPP, BELGIUM
Previous Post پیپلز پارٹی بیلجئم کے مرکزی راہنما ملک محمد اجمل دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچے، عظیم لیڈر محترمہ شہید کے بیٹے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو لیاقت باغ جلسہ کے جراتمندانہ اقدام پرخراج تحسین
Next Post اللہ کریم کی مدد مظلوم کشمیریوں کیلئے آن پہنچی ہے، مقبوضہ کشمیرمیں گھر گھر میں لگی آگ ہندو بنئے کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے، زاہد ہاشمی
SON, OF, KASHMIR, ZAHID HASHMI, PRESIDENT, INTERNATIONAL, KASHMIR, PEACE, FORUM, FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.