yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

قاری فاروق احمد فاروقی کو ممبر پنجاب کونسل بننے پر دلی مبارکباد، یورپ بھر کے راہنمائوں کا نقطہ نظر اجاگر کرنا ان کی بہترین کاوش ہے، چوہدری جہانگیر نواز

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, GREETED, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, ON, BEING, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, PUNJAB
Share this:

قاری فاروق احمد فاروقی کو ممبر پنجاب کونسل بننے پر دلی مبارکباد، یورپ بھر کے راہنمائوں کا نقطہ نظر اجاگر کرنا ان کی بہترین کاوش ہے، چوہدری جہانگیر نواز

اوسلو؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے قاری فاروق احمد فاروقی کو ممبر پنجاب کونسل بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے ترقی پسند نظریات کے راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے فرانس میں پاکستان میں متحرک ترین میڈیا سیل قائم کر کے بہترین انداز میں پیپلز پارٹی یورپ  کے راہنمائوں کا نقطہ نظر اجاگر کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قاری فاروق احمد فاروقی صاحب شہید بھٹو کے دیرینہ جیالے ہیں جو ہمیشہ جب بھی گفتگو کرتے ہیں تو شہید بھٹو کی زندگی اور ان کے اعلیٰ نظریات کے مطابق رائے کا اظہار کرتے ہیں اور یہ وجہ ہے کہ بطور ممبر پنجاب کونسل ان کی صورت میں پیپلز پارٹی پنجاب کو بہترین ترجمان مل گیا جس نےہمیشہ شہید بھٹو سے لے کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تک ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کا بہترین انداز میں دفاع کیا ہے۔ اور پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں کو یس اردو نیوز اور پی پی فرانس کی صورت میں بہترین فورم فراہم کیا ہے جہاں پیپلز پارٹی کے یورپ بھر کے راہنما اپنے نظریات اور پارٹی قیادت کی پالیسیوں اور حکومت اوراپوزیشن کی پالیسیوں پر کھل کر اظہار خیال کرتے ہیں اور باقی پارٹیوں کو بھی متوازن انداز میں کوریج کر کے صحات کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جاتا ہے۔

CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, GREETED, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, ON, BEING, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, PUNJAB

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post جٹا جٹی ۔ویڈیو
Next Post پیپلز پارٹی پنجاب کے ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے شانہ بشانہ پنجاب کو پیپلز  پارٹی کا ناقابل تسخیر قلعہ بنانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، قاری فاروق احمد فاروقی
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, EXPRESSED, HIS, GRATITUDE, FOR, PRESIDENT, PPP, PUNJAB, CH QAMAR UZ ZAMAN KAIRA

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.