yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

لالہ موسیٰ ، صدر پیپلز پارٹی یوتھ تحصیل کھاریاں چوہدری عمران اشرف کی دعوت پر ڈی پی اوگجرات سید علی محسن کی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران کی لالہ موسیٰ آمد

MH Kazmi May 8, 2019May 11, 2019 1 min read
Share this:

لالہ موسیٰ ، صدر پیپلز پارٹی یوتھ تحصیل کھاریاں چوہدری عمران اشرف کی دعوت پر ڈی پی اوگجرات سید علی محسن کی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران کی لالہ موسیٰ آمد

لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) صدر پیپلز یوتھ تحصیل کھاریاں چوہدری عمران اشرف پسوال کی خصوصی دعوت پر ڈی پی او گجرات سید علی محسن اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران کا لالہ موسیٰ کا دورہ اور ملاقات ہوئی۔  چوہدری عمران اشرف نے اپنے دیرینہ دوستوں کو خوش آمدید کہا اور ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی ہار پہنائے اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

ملاقات میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران اور چوہدری عمران اشرف پسوال کی قریبی دوست انچارج تھانہ بولانی سرائے عالمگیر لیاقت علی گجر بھی شریک ہوئے۔

چوہدری عمران اشرف پسوال نے تمام معزز مہمانوں کا نہائت اعلیٰ استقبال کیا اور ڈی پی اوگجرات، ڈی ایس پی کھاریاں، ایس ایچ او کھاریاں اور ان کی ٹیم کی اعلیٰ کارکردگی پر انھیں خراج تحسین پیش کیا ۔

سید علی محسن ڈی پی اوگجرات نے چوہدری عمران اشرف پسوال کا شکریہ ادا کیا اور علاقے میں ان کی خدمات اور مختلف سیاسی وسماجی حلقوں کے درمیان یکجہتی کے فروغ کیلئے ان کے کردارپر خراج تحسین پیش کیا

چوہدری عمران اشرف پسوال نے ڈی پی او سید علی محسن  کی قیادت میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے علاقے میں امن و امان   پر مکمل کنٹرول اور غیر قانونی سرگرمیں میں کمی پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ انھوں نے ڈی پی او گجرات سید علی محسن ، ڈی ایس پی کھاریاں چوہدری اسد اسحاق، چوہدری سرفراز انجم ایس ایچ او کھاریاں کا چوہدری بنارس علی گجر،سابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی یورپ قاری فاروق احمد فاروقی ، چوہدری ذاکر حسین کی طرف سے ان کی ٹیم کے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف موثر کارروائیوں پر شاندار خراج تحسین پیش کیا

 

ch imran ashraf gujar, president, ppp, youth, tehsil, kharian, meet, dpo, gujrat, syed mohsin ali

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Zahid Abbas Shah, president, ppp,, Germany
Previous Post نظریہ پاکستان کی بات کرنے والے وزیراعظم بتائیں آئی ایم ایف کے ملازمین کو قومی اداروں پرمسلط کرنا نظریہ پاکستان کی کونسی شق تھی، زاہد عباس شاہ
Next Post آئی ایم ایف ملازمین قرضے کی لعنت سے زیادہ خطرناک، حکومت نے ملک اورآنے والی نسلوں کی سالوں تک غلامی کا بندوبست کردیا، قاری فاروق احمد فاروقی
Qari Farooq Ahmed Farooqi, ex-chief organizer, PPP, Europe

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.