yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

تحریک انصاف فرانس کےامیدوار برائے نائب صدرچوہدری اشفاق جٹ کی طرف سے امت مسلمہ کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلـم کی مبارکباد

MH Kazmi November 8, 2019November 8, 2019 1 min read
ch Ashfaq Jutt, nominated, as, vice, president, PTI, France
Share this:

تحریک انصاف فرانس کےامیدوار برائے نائب صدرچوہدری اشفاق جٹ کی طرف سے امت مسلمہ کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلـم کی مبارکباد

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) )پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد نائب صدر چوہدری اشفاق جٹ نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلـم کے موقعے پر تمام امت مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ رحمت دو جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلـم کی بعثت سے امت مسملہ پر اللہ کریم نے احسان عظیم کیا جس کیلئے ہم اپنے پروردگار کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔

اللہ کریم   حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلـم کی پاک ولادت باسعادت کے صدقے میں امت مسلمہ کو عروج عطا فرمائیں اور پوری دنیا میں جہاں جہاں بالخصوص کشمیر وفلسطین میں جو مسلمان مصائب وآلام کا شکار ہیں انھیں دشمنوں پرغلبہ عطا فرمائیں اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مدد ونصرت عطا فرمائیں تاکہ وہ مملکت خدا داد پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر اسلامی فلاحی ریاست بنا سکیں۔

تو امیرِ حرم میں فقیر عجم تیرے گُن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب تو عطا ہی عطا، میں خطا ہی خطا تو کُجا من کُجا تو کُجا من کُجا میری ہر سانس تو خوں نچوڑےمیرا تیری رحمت مگر دل نہ توڑے میرا کاسہءِذات ہوں، تیری خیرات ہوں تو سخی میں گدا تو کجا من کجا

 

ch Ashfaq Jutt, nominated, as, vice, president, PTI, France

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch saleem boraa, senior, leader,PTI, France
Previous Post تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلـم بہت بہت مبارک ہو
Next Post سلیکٹڈ نے بھرپورانتقام لیا مگرعوام کے دلوں سے نواز شریف کی محبت محو نہ کرسکا، آخر یقینی ناکامی دیکھ کرخود ہی آزاد کردیا، اصغر خان
Asghar Khan, President, PMLN, Youth wing, France, said, selected, effected, Nawaz shareif, but, failed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.