yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مالیاتی  بحران کی جڑ کرنسی سمگلنگ اورذخیرہ اندوزی ، حکومت نے بیماری کی زبردست تشخیص کرلی اب سرجری ہوگی، چوہدری اشفاق احمد جٹ

MH Kazmi May 22, 2019May 22, 2019 1 min read
ch ashfaq ahmed jutt, senior, leader, PTI, France, says, govt. goes right way
Share this:

ch ashfaq ahmed jutt, senior, leader, PTI, France, says, govt. goes right way

مالیاتی  بحران کی جڑ کرنسی سمگلنگ اورذخیرہ اندوزی ، حکومت نے بیماری کی زبردست تشخیص کرلی اب سرجری ہوگی، چوہدری اشفاق احمد جٹ
پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اشفاق احمد جٹ نے پیرس میں اوورسیز نیوز نیٹ ورک سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالیاتی  بحران کی جڑ کرنسی سمگلنگ اورذخیرہ اندوزی جیسے سنگین حربے ہیں جو دھائیوں سے جاری ہیں ، حکومت نے ایمرجنسی میں سمجھوتہ کرنے کے بجائے بیماری کی زبردست تشخیص پر توجہ دی اور بالآخر اس کی جڑ تک پہنچ چکی ہے انشااللہ جو معاشی پالیسی آرہی ہے اور ان سنگین روائتوں کو توڑنے کیلئے ملک گیر  منافع خوروں کے خلاف اوربین الاقوامی مافیاز جو پاکستان میں اپنے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں ان کے خلاف سرجری ہوگی  ۔
چوہدری اشفاق احمد جٹ نے کہا ہے کہ ٹھگوں کے ٹولے کی ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی ،ماضی میں ہر حکومت نے ان مافیاز کے سامنے سرنگوں کیے رکھا  اور کبھی قومی سوچ اپناتے ہوئے ان کو بے نقاب نہیں کیا اور ان مافیاز نے اپنا مقصد حاصل کرنے کیلئے ان ناعاقبت اندیش سیاستدانوں کو آگے لگائے رکھا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے دن رات کوشاں ہیں ۔
موجودہ مشکلات عارضی ہیں اور انشا اللہ وہ وقت دور نہیں جب ملک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی محرومیاں دور کرنے کیلئے مختلف منصوبے شروع کئے گئے ہیں اور انشا اللہ آئند ہ بجٹ میں عوام پر بھی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا بلکہ انہیں ریلیف دینے کے لئے سبسڈی کی مد میں رقم مختص کے جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ان اصلاحات کو دیکھتے ہوئے کرپٹ نظام کا خاتمہ ہونے جارہا ہے جس وجہ سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو اپنا سیاسی مستقبل تاریک نظر آرہا ہے اس لئے حکومت کے خلاف سازشیں شروع کر دی گئی ہیں لیکن یہ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ۔ اپوزیشن شوق سے سڑکوں پر آئے عوام ان سے ان کی لوٹ مار اور کرپشن کا حساب لینے کیلئے بے چین ہیں

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Wahab Riaz join
Previous Post وہاب ریاض کی شمولیت
Next Post وزیراعظم پاکستان عمران خان کی حکومت کی معاشی اصلاحات اورمشکل فیصلے انشااللہ اجتماعی ترقی اورخوشحالی کی نوید لے کر آئیں گے، چوہدری اکرام رانجھا
ch ikram ranjha, senior, leader, PTI, France, says, Govt, adopting, difficult, decisions

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.