yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

سعودیہ کیلئے تمام، پاکستانی پروازیں فل پیک، پی آئی اے کا پروازوں میں اضافے کا امکان

MH Kazmi September 17, 2020 1 min read
Share this:

سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیاں جزوی طور پر ہٹائے جانے کے بعد پاکستان میں بھی سعودی عرب جانے والے مسافروں کا انتظار ختم ہو چکا ہے۔
اس سلسلے میں پاکستان سے سعودی عرب کے لیے جمعرات سے شروع ہونے والی 30 ستمبر تک کی 23 پروازوں کے تمام ٹکٹیں ایک ہی دن میں فروخت ہو چکی ہیں۔
مسافروں کے رش کو دیکھتے ہوئے پی آئی اے کی انتظامیہ نے مزید 28 پروازیں چلانے کی اجازت طلب کر لی یے۔

ترجمان پی آئی اے عبد اللہ حفیظ نے اردو نیوز کو بتایا کہ ‘پی آئی اے نے 28 مزید پروازیں چلانے کی اجازت مانگی ہے جس کے بعد 21 یا 22 ستمبر سے پروازیں بڑھا دی جائیں گی جو کہ تقریباً نو ہزار مسافروں کو لے کر سعودی عرب روانہ ہوں گی۔‘
اس حوالے سے سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی سے ملاقات بھی کی ہے۔
عبداللہ حفیظ کے مطابق ملاقات میں سی ای او ارشد ملک نے سعودی سفیر سے پروازیں بڑھانے کے حوالے سے گفتگو کی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ’پاکستان سے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے ٹکٹس ’پہلے آئیں پہلے پائیں‘ کے تحت فروخت کی جا رہی ہیں اور 30 ستمبر تک شیڈول کی گئی پروازوں کے تین ہزار ٹکٹس تھے جو کہ ایک ہی دن میں فروخت ہو چکے ہیں۔’
انہوں نے مزید کہا کہ ‘سعودی عرب کی جانب سے جزوی طور پر سفری پابندیاں ختم ہونے کے بعد کثیر تعداد میں مسافر رابطے کر رہے ہیں ان میں ایسے افراد کی تعداد زیادہ ہے جن کے ویزے کی معیاد 30 ستمبر کو ختم ہورہی ہے۔‘
’اس لیے ہماری کوشش ہے کہ 30 ستمبر سے پہلے پہلے پروازیں بڑھا دی جائیں۔’

CEO PIA Air Marshal Arshad Malik called on H.E Saudi Arabian Ambassador Nawaf Bin Saeed AlMalki to discuss matters of mutual interest and cooperation, specially pertaining to resumption of flight operations to the Kingdom of Saudi Arabia in coming days. @KSAembassyPK #PIA pic.twitter.com/OwaD20fwwS

— PIA (@Official_PIA) September 17, 2020
انہوں نے مزید کہا کہ ’28 پروازیں مزید چلانے کی اجازت ملنے سے تقریباً 9 ہزار مسافروں پاکستان سے سعودی عرب روانہ ہوسکیں گے۔‘
خیال رہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے کوروانا وائرس کے باعث عائد کی گئی سفری پابندیاں جزوی طور پر ہٹا دی گئی ہیں تاہم یکم جنوری سے پابندیاں مکمل ختم ہوں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سیکرٹری خارجہ کو نواز شریف کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم، وارنٹ وزارت خارجہ کو موصول ہوگئے
Next Post پی آئی اے نے سعودیہ کیلئے پروازوں میں اضافے کی اجازت مانگ لی،قومی ائرلائن کے سی ای او کی سعودی سفیر سے ملاقات

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.