yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا

Yes 1 Webmaster October 19, 2015 1 min read
Hazrat Imam Hussain
Share this:
Hazrat Imam Hussain
Hazrat Imam Hussain

تحریر : رانا اعجاز حسین
افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا
اک پل کی تھی بس حکومت یزیدکی
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا

اسلامی کیلنڈر کا آخری مہینہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے تو پہلا مہینہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کی یاد، اہل حق کے دل و دماغ کے سفینوں میں تازہ کرتا ہے۔ عجیب اتفاق ہے کہ کبھی دین حق کے مقابل خارجی حملے رہے اور کبھی داخلی۔ کبھی ایسا بھی ہوا کہ کلمہ گو بھی اسلامی اصولوں کی دھجیاں بکھیرنے پرآمادہ رہے۔ اسلامی خلافت کے بعد جب بادشاہت کا دور آیا تو حضرت سیدنا امیر معاویہ کے فرزند نے اپنے عظیم والد گرامی کے مشن سے باغی ہوکر اسلامی حکومت کو قیصر وکسریٰ کی طرز پر ملوکیت سے بدلنا چاہا اور اس پر مستزاد یہ کہ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیعت چاہی۔

یہی وہ موڑ ہے جو تاریخ اسلامی میں واقعہ کربلا کا سبب بنا۔اسلامی نظام شریعت کے روشن چہرے کو یزید شہنشاہی کے زعم میں مسخ کرنا چاہتا تھا۔جس دین کی اکملیت فخر موجدات صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی آمد کے ساتھ ہو گئی تھی۔ اسی دین کے اصول حرام و حلال میں یزید اپنے نفس کے فیصلے نافذ کرنا چاہتا تھا۔ اس کے سامنے دو نمونے تھے۔ اسلامی نظام حکومت کا نمونہ اور کسریٰ کے استبداد کا نمونہ۔ اس نے اسلامی نظام حکومت کا نمونہ نہیں اپنایا بلکہ اس نے کسریٰ کی آمریت کو نمونہ عمل بنایا۔ اسی کی تصدیق کیلئے اس نے نواسہ رسول حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کو مجبور کرنا چاہا۔ وہ چاہتا تھا کہ شراب و شباب کی اجازت دیدی جائے۔ زنا و سود کی اجازت دیدی جائے۔ اسلامی تعزیرات میں رد و ترمیم کر دی جائے۔ شریعت کو طبیعت کے مطابق ڈھال لیا جائے اور ان سب کے باوجود امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیعت یزید کرکے یزیدی قوانین کو تسلیم کر لیں۔

معاملہ اسلامی قوانین کی حفاظت کا تھا، شریعت اسلامی میں یزید تحریف چاہتا تھا، امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیعت کر لینا مثال بن جاتا، یزیدی فتنے پر مہر تصدیق ثبت کرنے کا ذریعہ بن جاتا۔ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مستقبل کیلئے ایک مثال قائم کر دی کہ یزید کی بیعت دراصل باطل کی توثیق ہے۔ اس لئے انہوں نے بیعت یزید سے انکار کرکے دنیا کو صدق و وفا کا وہ درس عظیم دیدیا کہ ہر باطل کے مقابل امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ حق کی علامت بن چکے ہیں۔ چاہے پھر باطل اسلامی کلمے کے ساتھ آئے یا صیہونیت کی شکل میں آئے، ایک سچے مسلمان کیلئے اسلامی احکام ہی کافی ہیں۔ انہیں کی پیروی میں اس کیلئے نجات ہے۔ کربلا تخت و تاج زیر قدم ہوئے’ مال و دولت ڈھیر ہوئے’ لیکن اسلام کا وہ روشن چہرہ باقی نہیں رہتا جس کیلئے خاتم الانبیا ء محمد صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تھے۔ اپنی اور اپنے عزیزوں کی جان راہ خدا میں نچھاور کرکے امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتا دیا کہ جب بھی وقت آئے’ اسلام کے مقابل یزیدیت سر ابھارے۔ میری شہادت سے درس لے کر استقلال کی تاریخ رقم کر لینا۔ باطل کے آگے سرنگوں نہ ہونا۔ جان دیدینا’ لیکن یزیدیت کی اطاعت قبول مت کرنا۔ یہ وہ عزم محکم ہے جس کی مثال بن گیا ہے واقعہ کربلا۔ تاریخ انسانی میں ایسے خونیں سانحہ کی مثال نہیں ملتی۔ جان دینا آسان نہیں، عزیزوں کو قربان کرنا بڑا مشکل کام ہے۔

یہ سب صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور دین حق کی سربلندی کیلئے امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قبول کیا۔ بتا دیا کہ خودداری یہ نہیں کہ اسلام سے جدا راہ قبول کر لی جائے ،خودداری تو یہ ہے کہ راہ حق پر چلا جائے چاہے اس کیلئے اپنے لہو سے ہی چمن کی آبیاری کرنی پڑے۔ ایک درخشاں تاریخ لکھ دی ہے امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے’ لہو سے لکھی گئی اس تاریخ کی سرخی اب بھی ہویدا ہے۔ اب بھی ہر باطل کے مقابل حسینی فکر اسلام کی رگوں کو تازہ خون فراہم کر رہی ہے۔ اسلامی عزم و حمیت کا تقاضا یہی ہے کہ حسینیت کو راج دیا جائے۔ یہی انسانیت کیلئے امن و آشتی کا مشن ہے۔ یہی خودداری و وفا شعاری کی تمہید ہے۔ یہی حق کا وہ باب ہے جس میں عزم ہے’ جواں مردی ہے’ حوصلہ ہے کہ کٹ سکتا ہے سر خوددار کا پر جھک نہیں سکتا۔

زندگی کوسامان محبت حسین کی
زندگی کوارمان الفت حسین کی
نجات کوپروان نسبت حسین کی
اچھائی کی پہچان عقیدت حسین کی

صدق و وفا کا جو درس کربلا کی زمین سے ملا، اس کے مظاہرے پوری تاریخ اسلامی میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اسلاف کی زندگیاں دیکھئے، مجاہدین کی داستانِ شجاعت پڑھیے’ اولیاء اللہ کے دعوتی باپ کھولیے، زبان صداقت کو جنبش دیجئے ،یہی نتیجہ ملے گا کہ ہر دور میں ان اسلاف کرام نے صبروعزیمت کی مثال قائم کرکے چمن اسلام کی آبیاری کی ہے۔ ان کی کدو کاوش میں عزم حسینی نے حرارت پیدا کی ہے۔ کیا ہم تاریخ کے وہ روشن لمحات بھول سکتے ہیں جن میں حسینی تعلیمات سے بھرپور استفادہ ملتا ہے۔

غور کریں طارق نے ساحل اندلس پر اپنی کشتیاں جلا ڈالیں۔ موسیٰ بن نصیر نے ریگزار افریقہ میں کبھی نہ پلٹنے کا عزم کرکے قدم رکھا جو آج پورا براعظم افریقہ اسلامی تعلیمات سے فیض یاب ہے۔ قتیبہ بن مسلم نے روسی کو وہدمن میں اسلام کی سچائی پہنچائی۔ پھر اسی علاقہ بخارا سے امام المحدثین امام بخاری جنم لیتے ہیں۔ امام اعظم نے اپنے عہد کے ان آمر حکمرانوں کے مقابل حسینی صبر کا مظاہرہ کیا۔ امام شافعی نے ظلم سہہ لیا، لیکن ظالم کی اطاعت نہیں کی۔ غوث الاعظم دستگیر نے شریعت کے مقابل فلسفہ کو قبلہ بنانے والی فکروں کا خاتمہ عزم حسینی سے کیا۔ امام غزالی نے فلاسفہ کی دبریت کو دندان شکن جواب دیا۔ امام اشعری و امام ماتریدی کی دعوت و عزیمت میں بھی عزم حسینی کی ہی جلوہ گر تھی۔ ہند کی دھرتی پر حضرت داتا علی ہجویری کی دعوتی خدمات بھی حسینی مشن کا ہی اظہار ہے۔ عہد اکبری کے دین الٰہی کے مقابلے مجدد الف ثانی کی کاوشات بھی کربلا کے درس نور سے تابندہ ہیں۔

حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظیم شہادت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ باطل کو ترک کرکے حق پر ڈٹا جائے۔ ہمیشہ دین حق کا علم بلند کیا جائے، چاہے اس کے لئے بڑی سے بڑی قربانی کیوں نہ دینا پڑے۔ ہماری دعاہے اللہ تعالیٰ ہمیںاپنامقرب بندہ اور دین اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیاں دینے والے حضرات صحابہ کرام و اہل بیت کا سچا غلام بنائے ، اور قیامت کے دن جناب انبیاء کرام، صحابہ کرام ، اہل بیت، اولیاء اللہ ، علمائے حق، مبلغین اسلام کے غلاموں میں اٹھائے(آمین)

Rana Aijaz
Rana Aijaz

تحریر : رانا اعجاز حسین
ای میل: ranaaijazmul@gmail.com
رابطہ نمبر:03009230033

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mina Tragedy
Previous Post بے حسی کی معراج
Next Post حب الوطنی
Pakistan Patriotism

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.