yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی انتہائی کامیاب

Web Editor April 12, 2019April 12, 2019 1 min read
CDA Plots Auction very successfully
Share this:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی انتہائی کامیاب رہی، نیلامی سے تاریخ میں سب سے زیادہ 11 ارب 28 کروڑ روپے ملے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی انتہائی کامیاب رہی، نیلامی سے تاریخ میں سب سے زیادہ 11 ارب 28 کروڑ روپے ملے، انہوں نے کہا کہ پلاٹس کی تاریخی نیلامی 2 اہم چیزوں کی نشاندہی کرتی ہے، نیلامی مستقبل کی معیشت پر اعتماد کی مظہر ہے اور یہ بھی ثابت ہوتاہے ماضی میں کرپشن کے ذریعے کتنی رقم ضائع کی گئی۔

جبکہ دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پرواگرام جلد مکمل ہوجائیں گے تاہم اب آئی ایم ایف کی جانب سے والے مطالبات کے بارے میں انتہائی اہم انکشاف ہوا ہے جسے سن کر عوام کے پیسنے چھوٹ جائیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ قرض پروگرام میں پاکستان کو آئی ایم ایف کی انتہائی کڑی شرائط کا سامنا کرنا پڑ رہاہے، آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدن بڑھانے کیلئے سخت اقدامات، ٹیکس ہدف 5 ہزارارب روپے سے زیادہ رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس کے علاوہ آئی ایم ایف کی جانب سے انکم ٹیکس کی 90 ارب روپے کی چھوٹ ختم کرنے، تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے ، ٹیکس چھوٹ سالانہ 12 لاکھ سے کم کرکے 4 لاکھ پرلائی لانے ، بجلی اورگیس کے نقصانات کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا وفد آئندہ چند ہفتے میں پاکستان آئے گا تاہم ان کی جانب سے یہ بھی مطالبہ کیا گیاہ ے کہ حکومت نیپرا اور اوگرا کے فیصلوں میں مداخلت نہ کرے ، بجلی اور گیس کے 140 ارب کے واجبات عوام سے وصول کرے اور سٹیٹ بینک کو خود مختار بنائے اور ڈالر کی قدر سے متعلق سٹیٹ بینک خود مختار فیصلہ کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The final announcement of the national team for the World Cup
Previous Post ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا حتمی اعلان
Next Post پی ٹی آئی کے دوبڑوں کی جنگ میں ایم ڈی پی ٹی وی ہار گئے، مشیر وزیراعظم نعیم الحق اور وزیراطلاعات فواد چوہدری کے اختلافات مین بظاہر وزیراطلاعات کی پہلی فتح
fawad chaudhry, and, naeem ul haq, differences, MD PTV, Arshad Hussain, Fired

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.