yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

رئیسانی کیس میں مزید گرفتاریاں متوقع، اتنی بڑی رقم کبھی نہیں پکڑی گئی: ڈی جی نیب

Yesurdu May 7, 2016 1 min read
Share this:
caught DG NAB
caught DG NAB

ڈی جی نیب بلوچستان نے کہا ہے کہ سابق سیکریٹری خزانہ کے گھر سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی نقد رقم برآمد ہوئی، ابھی کیس مزید پھیلے گا، تمام ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہو گی، کرپشن کا مال کہاں ٹرانسپورٹ کیا گیا اور کروڑوں روپے کہاں گئے؟ مکمل تحقیقات ہوں گی۔
کوئٹہ: (یس اُردو) مشتاق رئیسانی کے گھر میں الماریوں، درازوں، چھتوں اور دیواروں کے اندر سے پتوں کی طرح گرتے کروڑوں روپے کہاں سے آئے؟ یہ وہ سوال ہے جو شاید اس قوم کے ہر ذی شعور شخص کے ذہن میں ہے۔ مشتاق رئیسانی نے دونوں ہاتھوں سے کرپشن کا مال کس مدت میں لوٹا؟ کہاں ٹرانسپورٹ کیا؟ اور کروڑوں روپے کہاں گئے؟ اس بارے میں ڈی جی نیب بلوچستان طارق خان نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان سوالوں کا جواب تلاش کریں گے۔ طارق خان کہتے ہیں کہ تمام ریکارڈ حاصل کر لیا ہے، یہ کیس کافی پھیلے گا، اس کے اور بھی پہلو ہیں، ریکارڈ کی اسکروٹنی ہو گی، جو بھی ملوث ہوں گے، انہیں پکڑیں گے اور کیس مکمل کریں گے۔ طارق خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ نیب کوئی پریشر قبول نہیں کرے گا، ہر طرح کی کرپشن ختم کریں گے، کوئی حاضر سروس ہو یا ریٹائرڈ، ملوث پایا تو میرٹ پر ایکشن ہو گا۔ ڈی جی نیب بلوچستان نے واضح پیغام دیا کہ صوبے میں عسکری اور سیاسی قیادت کرپشن کے خلاف ایک پیج پر ہے۔ طارق خان کہتے ہیں کہ بلوچستان میں زیادہ تر کرپشن ترقیاتی منصوبوں میں ہوئی۔ سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے خلاف مکمل اور ناقابل تردید ثبوت ملنے کے بعد کارروائی کی، چھاپہ اچانک نہیں مارا گیا، ایک سال سے تحقیقات ہو رہی تھیں، تمام کام آہستہ آہستہ ہوا تاکہ کہیں کیس کھل نہ جائے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اپوزیشن نے ٹی او آرز نہیں یک طرفہ فیصلہ دیا: نواز شریف
Next Post سیکرٹری خزانہ کی کرپشن، ڈاکٹر عبدالمالک نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.