yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلیاں ، کیلے یا کھیرے سے کیوں ڈرتی ہیں ؟ بالآخر معمہ حل ہوگیا

MH Kazmi December 18, 2016 1 min read
Cats fear of Banana and Cucumber
Share this:
Cats fear of Banana and  Cucumber
Cats fear of Banana and
Cucumber

لاہور(یس اردو نیوز) سوشل میڈیا صارفین کی نظر سے ایسی ویڈیو ز یا تصاویر ضرور گزری ہوں گی جن میں دیکھاگیاکہ بلیاں کیلے یا کھیرے کو دیکھتے ہی ڈر جاتی ہیں اور راہ فرار اختیار کرلیتی ہیں لیکن اب اس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے ، بلیاں صرف کیلے یا کھیرے سے نہیں بلکہ نقلی مکڑی، پلاسٹک کی مچھلی اور پانی سے بھی گھبراجاتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق جیسے کہ کچھ انسان بلندی پر کھڑے نہیں ہوسکتے یا مسخروں سے گھبراتے ہیں ، ایسے ہی بلیوں کی بھی کچھ کمزوریاں ہوتی ہیں ، وہ کسی بھی غیرمتوقع چیز، بدبویا خوشبو سے گھبراتی ہیں،بلیوں کا کیلے اور کھیرے جیسی چیزوں سے ڈردیکھ کر ہم ہکابکا رہ جاتے ہیں اور اس کی وجوہات کچھ یوں ہیں ۔
کھیرا
کھیرے کو دیکھتے ہی بلی کی جان پر بن جاتی ہے لیکن انسان دوست یہ جانورکھیرے سے اس حدتک کیوں خوفزدہ ہے ۔ جانوروں کے رویوں کے ماہر ڈاکٹر روجر مگفورڈ نے ٹیلی گراف کربتایاکہ ’میرے خیال میں بلیوں کا یہ ردعمل اپنے قریب ایک غیر متوقع چیز کی وجہ سے ہے جو خفیہ طورپراس وقت ان کے قریب رکھے گئے جب بلیوں کا منہ خوراک کے برتن میں یا توجہ کہیں اور تھی ‘۔ اُنہوں نے مزید بتایاکہ بلیاں ہمیشہ مشکوک چیزوں کے معاملے میں محتاط رہتی ہیں ، اسی وجہ سے بلیاں نقلی مکڑے، پلاسٹک کی مچھلی یا انسانی ماسک کے معاملے میں بھی اسی طرح کے ردعمل کا اظہار کرتی ہیں۔

کیلا

صرف کھیراہی نہیں بلکہ کیلے سے بھی بلیاں ڈرتی ہیں اور خیال کیا جاتاہے کہ اس کی وجہ کیلے کے بیرونی چھلکے سے آنیوالی کیمیکل کی بدبو ہے جسے بلی یا اس فیملی کے دیگر جانور زہر سے تشبیہ دیتے ہیں۔کئی بلیاں کھٹی مہک اور کھٹے فروٹ بھی اسی وجہ سے ناپسند کرتی ہیں۔

پانی

دیگر جانوروں کے برعکس بلیاں پانی سے بھی پریشان ہوتی ہیں اور بھیگنے سے بچنے کیلئے ہرممکن کوشش کرتی ہیں۔تحقیقات کے بعد یہ نتیجہ اخذ ہوا کہ وہ گیلی ہوجانے کے بعد اپنے آپ کو خشک کرنے کے لیے تگ و دو کرتی ہیں کیونکہ پانی کی وجہ سے ان کی جلد میں موجود ضروری تیل کو متاثر کرتاہے اور ان کی جلد میں جلن پیداہوجاتی ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بلیوں کے تمام خاندان پانی سے نہیں ڈرتے بلکہ ترک بلیاں پانی سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Khurram Dastgeer Khan, Federal Minister for Trade and Industry
Previous Post جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کمیشن کی رپورٹ ہمارے لئے رہنمائی ہے: خرم دستگیر
Next Post وہ فلم جس میں ریپ کا سین عکسبند کرنے کیلئے اداکارہ کو واقعی ’ریپ‘ کردیا گیا
The English film having shameful acts originally

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.