مشی گن؛فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک
مشی گن……… امریکا کی ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہفتہ کو رات گئے فائرنگ کے واقعات کالامازو کاؤنٹی کے مختلف مقامات پر پیش آئے ۔ کاؤنٹی کے انڈر شیرف کے مطابق یہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہیں تھے […]








