counter easy hit

لکھنو ایئرپورٹ پر آتشزدگی،فلائٹ آپریشن عارضی طور پر بند

Fire at Lucknow

Fire at Lucknow

لکھنو……بھارت میں لکھنو ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن آتشزدگی کے بعد عارضی طور پر بند کردیا ہے،آگ رن وے کے ساتھ واقع گھاس میں لگی جسے بجھانے کا عمل جا ری ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آگ رن وے کے گھاس کے خطے میں لگی۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق آگ پروندوں کو اڑانے کے لیے فائر کئے جانے والے کریکرز سے لگی،آگ بجھانے کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔