counter easy hit

موسیقی کا جنون ، افغان لڑکی روایات سے ٹکرا گئی

Music is passion

Music is passion

انیس سالہ افغان لڑکی نے طالبان کے خوف اور خاندان کے دباؤ کے باوجود موسیقی سے لگاؤ کو برقرار رکھتے ہوئے اپنا شوق جاری رکھاکابل (یس اُردو) طالبان کی دھمکیوں اور خاندان کے دباؤ کےباوجود انیس سالہ افغان لڑکی نے موسیقی کا شوق پورا کر لیا ۔شوق کا کوئی مول نہیں ، اس محاورے کی زندہ مثال ہے۔ انیس سالہ افغان لڑکی جس نے طالبان کا خوف اور خاندان کے دباؤ کے باوجود موسیقی سے لگاؤ کو برقرار رکھا ۔ افغانی لڑکی تمام تر خطرات کے باوجود بھی کابل میں نیشنل انسٹیوٹ آف میوزک میں موسیقی سیکھ رہی ہے، یہاں دیگر افغان لڑکیاں بھی موسیقی پر دھنیں بکھیرتی ہیں ۔ افغان نیشنل میوزک انسٹیٹیوٹ میں اس وقت 35 طلبہ کو موسیقی کی تعلیم دی جا رہی ہے