پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے فرانس میں مقیم تاجروں اورسرمایہ کاروں کیساتھ اہم ویڈیو کانفرنس، حکومت کی طرف سے جاری امدادی پیکج کے بارے میں تبادلہ خیال
پیرس (نمائندہ خصوصی) سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے گزشتہ روز فرانس میں مقیم پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک ویڈیو…
