یوم شہدائے کشمیر پران 22 نوجوانوں کی شہادت کو سلام جس نے حق خودارادیت کے عظیم جذبہ کو آج بھی زندہ رکھا ہے، وزیرخارجہ شاہ ممود قریشی
اسلام آباد(یس اردو نیوز) قابض قوت بہادر کشمیریوں کے بلند حوصلے کو نہیں دباسکتی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم شہدائے کشمیر کے موقع…
