yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

فوج کے سامنے امریکی صدر بھی گھٹنے ٹیک گئے، ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی ڈسپلن کے تحت وہ کام بھی کرلیا جس سےوہ ہمیشہ انکار کرتے رہے ہیں

MH Kazmi July 12, 2020July 12, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وبا کے دوران ماسک پہننے سے انکار کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالاآخر ماسک پہن لیا۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید اور شدید دباؤ کے بعد پہلی بار ماسک پہن لیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں فوجی اسپتال کے دورے کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ سیاہ ماسک پہنے نظر آئے جب کہ ماضی میں وہ ماسک پہننے سے مسلسل انکار کرتے رہے ہیں۔ اپریل میں وائٹ ہاؤس میں کوروناٹاسک فورس کے متعلق دی جانے والی بریفنگ میں امریکی صدر کو مشورہ دیا گیا کہ بہت سارے وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں آپ ماسک استعمال کریں۔ جس پر ٹرمپ نے جواب دیا کہ میں نہیں پہنوں گا، میں ٹھیک ہوں۔ ٹرمپ نے اپنے معاونین کو بتایا کہ وہ ماسک اس لیے نہیں پہنتے کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ کمزور نظر آئیں گے۔صدر ڑمپ نے مئی میں ماسک پہننے پر اپنے سیاسی حریف جو بائیڈن کا مذاق بھی اڑایا تھا۔ گزشتہ روز اسپتال جانے سے قبل انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ میں صرف اس لیے ماسک پہنوں گا کیوں کہ فوجیوں کی عیادت کیلئے اسپتال جا رہا ہوں اور باقاعدگی سے ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ صدر ٹرمپ گزشتہ روز زخمی فوجیوں کی عیادت کیلئے والٹر ریڈ ملٹری اسپتال کا دورہ کیا۔ صدر ٹرمپ نے اس موقعے پر سیاہ رنگ کا ماسک پہن رکھا تھا جس پر امریکی صدارتی مہر کا لوگو تھا۔ ٹرمپ اس موقعے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا: ’میں کبھی بھی ماسک کے خلاف نہیں رہا لیکن مجھے یقین ہے کہ ان کو مخصوص وقت اور جگہوں پر ہی استعمال کیا جاتا ہے‘۔

ماضی میں صدر ٹرمپ سیاسی ریلیوں، میڈیا بریفنگز اور دیگر مقامات پر ہمیشہ ماسک پہننے سے گریز کرتے رہے ہیں یہاں تک کہ وائٹ ہاؤس کے عملے میں اس وائرس کی تصدیق کے بعد بھی وہ اپنی ضد پر قائم رہے۔

DONALD TRUMP WEAR FACE MASK WHEN VISITING MILITARY HOSPITAL,
DONALD TRUMP WEAR FACE MASK WHEN VISITING MILITARY HOSPITAL,
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بچوں کی تعلیم پر 17ہزار اضافی پائونڈ خرچ کرنے پربرطانوی میجر کا کورٹ مارشل ، 200 سالہ برطانوی تاریخ کا انوکھا واقعہ
Next Post اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر مولانا فضل الرحمان کی متوازن رائے

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.