جرمنی اورجاپان میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں ہی نوکریاں، وزارت اوورسیز پاکستانیز میں تربیت یافتہ ہنرمندوں کیلئے بہترین مواقع
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باوجود بیرون ملک ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں…
