سانحہ لاہورپرسندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج یوم سوگ
لاہور……سانحہ لاہور پر پنجاب حکومت نےصوبےمیں تین روزہ سوگ کااعلان کیا ہےجبکہسندھ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں آج یوم سوگ منایا جا رہاہے۔ آل…
لاہور……سانحہ لاہور پر پنجاب حکومت نےصوبےمیں تین روزہ سوگ کااعلان کیا ہےجبکہسندھ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں آج یوم سوگ منایا جا رہاہے۔ آل…
کراچی …….سانحہ لاہور میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر سندھ حکومت کی جانب سے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے،اس موقع پر…
گجرات (علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما وائس چیئرمین یوسی 1سہیل احمد بٹ نے کہا کہ کی عوام ہمارے دلوں میں بستے ہیں…
گجرات(علی بھٹی سے) چوہدری عمران اسلم وڑائچ( چیف ایگزیکٹو عمران بلڈرز)، چوہدری دلدار جٹ سابق امیدوار برائے چیئرمین یوسی 11،جنرل کونسلر شیخ راحیل نثار راہنما…
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق سٹی ناظم لالہ موسیٰ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے تایا زاد بھائی اور عاصم…
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں رنگ لے آئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کی زیر صدارت کھاریاں لالہ موسیٰ، ڈنگہ ،کوٹلہ اور منڈی بہاالدین…
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کوٹلہ ارب علی خاں میں جعلی سرجن گرفتار ،فارمیسی کو سیل کر دیا گیا۔ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے محکمہ صحت…
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے زیر اہتمام آج 27مارچ کو لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقد ہونے والی لبیک یا رسول…
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) چیف آفیسر ٹی ایم اے کا مذبحہ خانہ ڈنگہ کا اچانک دورہ، ویٹرنری ڈاکٹر غائب ، قصائی جانوروں کو خود ہی مہریں…
گجرات( صغیر احمد قمر )جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع گجرات نے گجرات پریس کلب سے کچہری چوک تک جماعت اسلامی حل خواتین گجرات کے زیر…
گجرات ( صغیراحمد قمر ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین گجرات کے زیر اہتمام گجرات پریس کلب تا کچہری چوک کرپشن فری پاکستان ریلی نکالی گئی…
گجرات ( صغیراحمد قمر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید حسن رضوی نے سینئر سول جج محمد اختر اور سول جج مسعود اصغر، ڈسٹرکٹ پبلک…
کھا ریاں (محمد ارشد چوہد ری سے ) سیا سی وسماجی اور کا روبا ری شخصیت شاہد جمیل نو نی کھا ریا ں نے کہا…
کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) پی ٹی آئی نو جوان راہنما چو ہد ری فر حا ن احمد نے کہا کہ…
کھا ریاں (محمد ارشد چوہد ری سے ) ایم این اے چو ہد ری عابد رضاکو ٹلہ کا کھا ریاں شہر کا خصوصی دو رہ…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) بس سے گرکرٹائروں تلے کچل کرایک شخص جاں بحق ، ا س سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ بس نمبرایل ای ایس2509جلالپورجٹاں جاررہی تھی…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازکاروباری شخصیت خواجہ شبیراحمدنے جی ٹی روڈ کے اطراف میں نالوں کی صفائی کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاکہ جب سے سروس روڈ بنی…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)آزادکشمیرکے انتخابات میں امیدوارکی حمائت کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکریں گے،اس سے پہلے کامیاب ہونے والے ارکان اسمبلی نے کامیابی کے بعدلالہ موسیٰ…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان مسلم لیگ (ن)عوام کی جماعت ہے۔حکومت کی جانب سے کئے گئے اقداما ت سے غریب عوام کوریلیف مل رہا ہے۔میاں نواز شریف…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سٹیزن پولیس لائنزکمیٹی لالہ موسیٰ کے کنوینئرشپ کی جو ذمہ داری ملی ہے اسے عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے استعمال کرنے کیلئے…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازصحافی افضال احمدطاہرکے بھائی محمداقبال عرف بالی جوگزشتہ روزقضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک…
سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے) میونسپل سٹیڈیم کے قریب آٹو ورکشاپ میں ویلڈنگ کے دوران کارکو آ گ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے مکمل…
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بچیانہ روڈ نزد بابا نذیر دربار تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابوہو…
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ضلع کونسل ہال میں محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زمینداروں میں بذریعہ قرعہ اندازی لیزر یونٹ تقسیم کیے گئے محکمہ زراعت اصلاح…
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
