چوہدری محمداشرف دیونہ نے گورنمنٹ سرسیدگرلزہائی سکول لالہ موسیٰ کا خصوصی دورہ کیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازمسلم لیگی راہنماء وممبرصوبائی اسمبلی چوہدری محمداشرف دیونہ نے گورنمنٹ سرسیدگرلزہائی سکول لالہ موسیٰ کا خصوصی دورہ کیا،مرکزی چیئرمین پی ٹی یو چوہدری…
