اشیاکی اقساط میں فروخت کی آڑ میں سود خور مافیانے شہر میں دفاتر اور شوروم بنا کر غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر: الیکٹرانکس اشیا سمیت عام استعمال کی اشیاکی اقساط میں فروخت کی آڑ میں سود خور مافیانے شہر میں دفاتر اور شوروم…
