امیدوارکی حمائت کا فیصلہ برادری اور دوست احباب کی مشاورت سے کرینگے،سیدواجدحسین شاہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) آزادجموں وکشمیرکے انتخابات میں امیدوارکی حمائت کا فیصلہ برادری اور دوست احباب کی مشاورت سے کرینگے،ان خیالات کا اظہارممتازسیاسی شخصیت وسابق امیدوارکونسلرسیدواجدحسین…
