counter easy hit

13 افراد جاں بحق، 28 زخمی

سوات، پنڈ دادنخان، نوشہرہ، کوہستان میں حادثات: 13 افراد جاں بحق، 28 زخمی

سوات، پنڈ دادنخان، نوشہرہ، کوہستان میں حادثات: 13 افراد جاں بحق، 28 زخمی

سوات کے قریب جیپ دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے، پنڈ دادنخان، نوشہرہ اور کوہستان میں مختلف حادثات میں خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔ سوات/پنڈ دادنخان/نوشہرہ/کوہستان: (یس اُردو) مینگورہ سے کالام کے علاقے اتروڑ جانے والے بدقسمت خاندان کی جیپ بحرین میں دریائے […]