دال میں تو کالا ہے ۔۔۔۔؟ اگر عمران خان شریف یا زرداری خاندانوں سے کچھ نکلوا سکنے کی پوزیشن میں ہیں تو یہ کام کیوں نہیں کرتے ؟ نامور کالم نگار نے بڑے کام کا سوال کھڑا کر دیا
لاہور (و یب ڈیسک) اللہ تعالیٰ ہم گنہگاروں کو بڑے بول سے محفوظ رکھے اور تکبر سے بچائے۔ ایسے معاملات میں بعد میں جب اپنے…
