counter easy hit

کاروبار

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں کمی

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں کمی

اسلام آباد……ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں ایک لاکھ 23 ہزار 824 افراد کی کمی ہو گئی تاہم وزارت خزانہ پر امید ہے کہ 15 مارچ تک ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد گزشتہ سال سے بڑھ جائے گی۔ سال 2014 میں گوشوارے جمع کرانےوالوں کی تعداد 10 لاکھ 47 ہزار 170 […]

فیصل آباد: پاورلومزکی خواتین ورکرزکا ڈی سی اوآفس پر دھاوا

فیصل آباد: پاورلومزکی خواتین ورکرزکا ڈی سی اوآفس پر دھاوا

فیصل آباد……فیصل آبادمیں پاورلومزکی خواتین ورکرزنے ڈی سی اوآفس پر دھاوابول دیا،مشتعل خواتین نے دروازے پرڈنڈے برسائے اورٹریفک بھی روکنے کی کوشش کی۔ علاقہ سدھارسے تعلق رکھنے والی پاورلومزورکرز ڈنڈے اٹھاکرڈی سی اوآفس پہنچ گئیں۔مرکزی گیٹ پرڈنڈے برسائے اورٹریفک بھی روکنے کی کوشش کی، جس پر پولیس کی اضافی نفری کو طلب کر لیا گیا۔فیکٹری […]

سعودی عرب بجٹ خسارے سے دو چار ہوسکتا ہے،ماہر معاشیات

سعودی عرب بجٹ خسارے سے دو چار ہوسکتا ہے،ماہر معاشیات

ریاض……….. امریکی ماہر سیاسیات پروفیسر جیمز سیوج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے انتہائی بڑے بجٹ خسارے سے دو چار ہو نے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت سعودی عرب میں بجٹ خسارہ 15 سے 20فیصد ہے جس سے ملکی کرنسی کے ذخائر پر دبائو بڑھ رہا ہے۔ پروفیسر نے یہ […]

زائدقیمتوں پر دود ھ کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

زائدقیمتوں پر دود ھ کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

کراچی…. کراچی انتظامیہ کا سرکاری نرخ پر دودھ فروخت نہ کر نے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ میں 178 دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے جبکہ 88 دودھ فروشوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔ کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ نے […]

پاک چین راہداری منصوبہ ایران کیلئے بھی اہم ہے،خواجہ آصف

پاک چین راہداری منصوبہ ایران کیلئے بھی اہم ہے،خواجہ آصف

راولپنڈی ……….وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ایران سمیت خطے کے دیگر ممالک کے لیے بھی اہم ہے۔اس منصوبے سے تمام برادر ملکوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف سے ایرانی سفیر نے راولپنڈی میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ […]

مارچ 2018ء تک توانائی کا بحران ختم ہو جائیگا، وزیر خزانہ

مارچ 2018ء تک توانائی کا بحران ختم ہو جائیگا، وزیر خزانہ

ملتان……وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مارچ 2018ء تک پاکستان میں توانائی کا بحران ختم ہو جائے گا، ملک میں جاری ترقیاتی کاموں میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں کی گئی ۔ ملتان میں ادارہ صنعت و تجارت میں عہدیداروںسے خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا پاک چائنا اکنامک راہ […]

امریکی فیڈرل ریزرو بینک سے بنگلہ دیش کے 100 ملین ڈالر غائب

امریکی فیڈرل ریزرو بینک سے بنگلہ دیش کے 100 ملین ڈالر غائب

واشنگٹن……….ہیکروں نے مبینہ طور پر امریکا کے فیڈرل ریزرو بینک آف نیویارک سے بنگلہ دیش کے تقریباً ایک سو ملین ڈالر چوری کر لیے ۔ بنگلہ دیشی حکومت اب اس امریکی بینک کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایسا شاذو نادر ہی سننے کو ملتا ہے کہ ہیکروں […]

نیپرانے لیسکو کیلئے 5سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی

نیپرانے لیسکو کیلئے 5سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی

لاہور ………نیپرا نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے لیے 5 سالہ ٹیرف کی منظوری دیتے ہوئے 2 روپے فی یونٹ تک کمی کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ وزارت پانی و بجلی کرے گی۔ لیسکو کی جانب سے 5 سالہ ٹیرف کی منظوری کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے نیپرا نے گھریلو صارفین کے ٹیرف […]

پاکستان ، بیلاروس تجارتی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں،خرم دستگیر

پاکستان ، بیلاروس تجارتی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں،خرم دستگیر

لاہور ……وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلا روس کے درمیان تجارتی تعلقات بتدریج مضبوط ہو رہے ہیں ۔ دونوں ممالک کی وزارتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کے بعد مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بیلاروس کے […]

سی ای سی ایگزیکٹو کمیٹی 52 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیگی

سی ای سی ایگزیکٹو کمیٹی 52 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیگی

اسلام آباد……قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں 52 ارب روپے سے زائدکے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری لی جائیگی۔ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوگا، اجلاس میں جن منصوبوں کی منظوری دی جائے گی ان میں زیادہ تر صحت اور […]

مکہ مکرمہ میں اسلامی بینکاری اور معیشت پر عالمی کانفرنس

مکہ مکرمہ میں اسلامی بینکاری اور معیشت پر عالمی کانفرنس

مکہ مکرمہ……سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں اسلامی بینکاری اور معیشت پر عالمی کانفرنس ہو رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسلامی بینکاری کا نظام عالمی معاشی انفرا اسٹرکچر اور ترقیاتی منصوبوں میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔ مکہ مکرمہ کی ام القراء یونیورسٹی میں دو روزہ انٹرنیشنل اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کانفرنس […]

بحریہ ٹاؤن میں جلد ڈیجیٹل موبائل فنانشل سروس شروع ہو گی

بحریہ ٹاؤن میں جلد ڈیجیٹل موبائل فنانشل سروس شروع ہو گی

اسلام آباد……موبی لنک بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کو ڈیجیٹل موبائل فنانشل سروسز فراہم کرے گا، بحریہ ٹاؤن اور موبی لنک کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اسلام آباد میں بحریہ ٹائون اور موبی لنک کے درمیان ڈیجیٹل موبائل فنانشل سروسز کے معاہدہ پر دستخط کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ بحریہ […]

وفاق نے پٹرول پر ٹیکسوں کی بھرمار سے 571 ارب کما لئے

وفاق نے پٹرول پر ٹیکسوں کی بھرمار سے 571 ارب کما لئے

قیمتوں میں کمی سے ٹیکس ہدف میں کمی کا گلہ بھی جھوٹا نکلا ، وزارت خزانہ کی رپورٹ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا اسلام آباد (یس اُردو) عوام دیکھتے رہے ، وفاق نے پٹرول مصنوعات پر ٹیکسوں کی بھرمار سے اربوں کمالیے ۔ قیمتوں میں کمی سے ٹیکس ہدف میں کمی کا رونا بھی […]

گجرات چیمبر آف کامرس کی سالانہ چھٹی نما ئش کا افتتاح

گجرات چیمبر آف کامرس کی سالانہ چھٹی نما ئش کا افتتاح

گجرات۔۔۔گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی چھٹی سالانہ نما ئش کا افتتاح کردیاگیاہے۔ صنعتی نما ئش میں پنکھوں،سرامکس،پی وی سی،گارمنٹس،فرنیچر ،پینٹساور دیگر ملکی اور غیر ملکی مصنوعات کے 160اسٹال لگائے گئے ہیں۔بچوں کی تفریح کے لئے جھولے اور کھانے پینے کے لئے فوڈ کورٹ بھی بنا یا گیاہے۔ منتظمین کے مطا بق نمائش میں […]

بین الااقوامی سطح پر سٹیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ مقامی سطح پر منتقل نہ ہو سکا

بین الااقوامی سطح پر سٹیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ مقامی سطح پر منتقل نہ ہو سکا

عالمی منڈی میں ایک سال کے دوران سٹیل مصنوعات کے دام 40 فیصد گر گئے لیکن مقامی مارکیٹ میں درآمدی سٹیل کے دام 15 فیصد کم ہوئے کراچی (یس اُردو) بین الااقوامی سطح پر سٹیل کے دام گرنے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں اس کا مکمل فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا جا رہا ، […]

پاک چین اقتصادی راہ داری ، زمین حاصل کرنے کے بعد پلانٹ کی تعمیر تیزی سے جاری

پاک چین اقتصادی راہ داری ، زمین حاصل کرنے کے بعد پلانٹ کی تعمیر تیزی سے جاری

پاک چین دوستی کے تحت راہ داری منصوبے کی تکمیل کے لیے کہیں پہاڑوں کا دامن چاک کیا جا رہا ہے تو کہیں چینی انجینیئرز سمندر کے طاقت ور موجوں کو دھکیل کر زمین حاصل کر رہے ہیں کراچی (یس اُردو) پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے پر چینی بھی دن رات کام کر رہے […]

مقامی طلب کو پوار کرنے کے لیے 50 لاکھ کپاس کی بیلز درآمد

مقامی طلب کو پوار کرنے کے لیے 50 لاکھ کپاس کی بیلز درآمد

ڈیڑھ کروڑ بیلز سالانہ طلب کو دیکھتے ہوئے ٹیکسٹائل سیکٹر کو 50 لاکھ بیلز درآمد کرنی پڑیں گی اب تک 43 ارب روپے مالیت کی کاٹن امپورٹ بھی کی جا چکی ہے کراچی (یس اُردو) مقامی طلب کو پوار کرنے کے لیے ملک میں رواں سال 50 لاکھ کپاس کی بیلز درآمد کرنا پڑ رہی […]

ڈیری ایسوسی ایشن سے مذاکرات کامیاب ،دودھ 80روپے لٹر بکے گا

ڈیری ایسوسی ایشن سے مذاکرات کامیاب ،دودھ 80روپے لٹر بکے گا

کراچی……کمشنرکراچی،ڈی سی اوزاورڈیری ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں دودھ کی قیمتیں 80روپےفی لٹر طےپاگئیں۔ کمشنر آفس کراچی میں دودھ کی قیمتوں کے تعین سےمتعلق اجلاس ختم ہوگیا۔اجلاس میں کمشنرکراچی،ڈی سی اوزاورڈیری ایسوسی ایشن کےحکام شریک تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 41

امریکا نے جرمنی کے ساتھ تجارت میں فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکا نے جرمنی کے ساتھ تجارت میں فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا

واشنگٹن……… امریکا نے جرمنی کے ساتھ تجارت کے شعبے میں فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا،گزشتہ چار دہائیوں میں پہلی مرتبہ امریکا جرمنی کا اہم ترین تجارتی پارٹنر بن گیا ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق شہر ویز باڈن میں قائم جرمن دفتر شماریات نے بتایا کہ 2015ء کے دوران جرمنی اور امریکا کے مابین ہونے والی […]

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی، دال اور چینی کے دام اوپر

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی، دال اور چینی کے دام اوپر

لاہور……….پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تو ہو گئی لیکن لاہور میں دالوں اور چینی پر اس کا الٹا اثر ہوا۔ ان کی قیمتوں میں 20 سے پچاس روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا۔ ہول سیل ڈیلرز کہتے ہیں کہ پیداوار ہی نہیں تو قیمتیں کیسے کم ہوں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی […]

لاہور میں عالمی معیار کی ٹیکسی سروس کا کل سے آغاز

لاہور میں عالمی معیار کی ٹیکسی سروس کا کل سے آغاز

لاہور………لاہورمیں جمعرات سے عالمی معیار کی اُبرٹیکسی سروس شروع کی جارہی ہے ، شہری موبائل فون ایپلی کیشن کے ذریعے ٹیکسی طلب کرسکیں گے، پہلے چار روز یہ سہولت مفت دستیاب ہوگی۔ لاہورمیں اُبر ٹیکسی کمپنی کے سربراہ لوئیک امیڈو اورمارکیٹنگ ہیڈ آمنہ احمد نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ انکا کہناتھاکہ صوبائی دارالحکومت میں ابتدائی […]

ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو کمی

مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی قیمت پانچ روپے کی کمی سے 65 روپے فی کلو ہو گئی ہے لاہور (یس اُردو) سرد موسم کی شدت کم ہونے سے ایل پی جی بھی سستی ہونے لگی ، ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو کمی ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے […]