counter easy hit

گجرات چیمبر آف کامرس کی سالانہ چھٹی نما ئش کا افتتاح

Gujarat Chamber

Gujarat Chamber

گجرات۔۔۔گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی چھٹی سالانہ نما ئش کا افتتاح کردیاگیاہے۔
صنعتی نما ئش میں پنکھوں،سرامکس،پی وی سی،گارمنٹس،فرنیچر ،پینٹساور دیگر ملکی اور غیر ملکی مصنوعات کے 160اسٹال لگائے گئے ہیں۔بچوں کی تفریح کے لئے جھولے اور کھانے پینے کے لئے فوڈ کورٹ بھی بنا یا گیاہے۔ منتظمین کے مطا بق نمائش میں ہرروزہزاروں افراد شرکت کریں گے، صنعتی نما ئش 7مارچ تک جاری رہے گی جس میں مختلف ممالک کے سفیروں سمیت وفاقی اور صوبائی وزراء بھی دورہ کریںگے ۔ گجرات چیمبر آف کامرسر یشین فیڈریشن کے امبیسٹر Alexey dedov۔ صدر FPCCI اسلام آباد رؤ ف عالم ۔ملک افتخار احمد DC لیاقت علی چھٹہ اور DPOرائے ضمیر الحق نے نمائش کا دورہ کیا اور اس موقع پر گجرات چیمبر کے صدر میاں اعجاز بھی موجود تھے