زائدقیمتوں پر دود ھ کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
کراچی…. کراچی انتظامیہ کا سرکاری نرخ پر دودھ فروخت نہ کر نے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ میں 178 دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے جبکہ 88 دودھ فروشوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔ کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ نے […]








