counter easy hit

گجرات

گورنمنٹ مرغزاز کالج برائے خواتین کی پرنسپل نے لوٹ مار شروع کردی

گورنمنٹ مرغزاز کالج برائے خواتین کی پرنسپل نے لوٹ مار شروع کردی

گجرات(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ مرغزاز کالج برائے خواتین کی پرنسپل نے لوٹ مار شروع کردی ، طالبات سے مینا بازار کی آڑمیں تیس روپے انٹر ی فیس لی جارہی ہے والدین سراپا احتجاج ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ مرغزاز کالج کی پرنسپل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی مینا بازار کا پروگرام منعقد کروایا اس […]

ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کی جائے

ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کی جائے

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) حکومتی پالیسی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ شہریوں کو پہنچانے کیلئے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کی جائے ، سیکرٹری آر ٹی اے اورڈی ایس پی ٹریفک ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری طو رپر نیا کرایہ نامہ جاری کریں […]

عرفان احمدصفی کا دورہ علی چک ،نائب امیرزون سیدحارث احسان شاہ بھی ہمراہ تھے

عرفان احمدصفی کا دورہ علی چک ،نائب امیرزون سیدحارث احسان شاہ بھی ہمراہ تھے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) جماعت اسلامی زون 112کے امیرڈاکٹرعرفان احمدصفی کا دورہ علی چک ،نائب امیرزون سیدحارث احسان شاہ بھی ہمراہ تھے،یوسی پنجن کسانہ ،یوسی علی چک کے اجتماع ارکان میں شرکت کی،یونین کونسل پنجن کسانہ کی تنظیم کا اعلان کیا،امیرحافظ محمداحسان آف ملک پور،نائب امیرمیاں عنائت اللہ آف دیہڑ،حاجی منورحسین آف علی چک،جنرل سیکرٹری اسجدعلی […]

چوہدری محمدعدالت کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل چک پیرانہ میں پڑھاجائے گا

چوہدری محمدعدالت کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل چک پیرانہ میں پڑھاجائے گا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) چوہدری محمدافتخارعدالت ایڈووکیٹ کے والدمحترم ،ہیڈماسٹر(ر) محمداشرف،ای ڈی او ایجوکیشن محمدنواز،محمداکرم ،محمداسلم کے بھائی چوہدری محمدعدالت جو گزشتہ روزقضائے الہٰی سے وفات پاگئے تھے انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام 28اکتوبربروزاتوارآج صبح دس بجے الغنی پٹرولیم چک پیرانہ میں پڑھاجائے گا،اختتامی دعا11بجے ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو […]

مخالفت برائے مخالفت کی سیاست ملک وقوم کیلئے نقصان دہ ہے،چوہدری عمران اشرف

مخالفت برائے مخالفت کی سیاست ملک وقوم کیلئے نقصان دہ ہے،چوہدری عمران اشرف

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مخالفت برائے مخالفت کی سیاست ملک وقوم کیلئے نقصان دہ ہے ،تنقیدبرائے تنقیدکے بجائے تنقیدبرائے اصلاح ہونی چاہئے ،سیاست میں رواداری اور محبت کو پروان چڑھاناچاہئے ناکہ ایک دوسرے کیخلاف نازیباالفاظ کا استعمال کرکے لوگوں کوتماشانہیں دکھاناچاہئے ،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں […]

گورنمنٹ ہائی سکول کرنانہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی

گورنمنٹ ہائی سکول کرنانہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) گورنمنٹ ہائی سکول کرنانہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی،صدارت سکول ہیڈماسٹرمحمدافضل نے کی،جبکہ مہمان خصوصی میاں طارق محمودایم پی اے،حاجی چوہدری محمدانورگورسی چیئرمین یونین کونسل کرنانہ،چوہدری شیرافگن چیئرمین یونین کونسل جانی چک،چوہدری محمدمشتاق وائس چیئرمین تھے،معززمہمانوں کا سکول پہنچنے پرمالائیں پہناکراور زبردست گلپاشی کرکے استقبال کیاگیا،سینئرسکول ٹیچرمحمدمحسن نے سپاسنامہ پیش کرتے […]

حکمرانوں کی کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے،راجہ نعیم نواز

حکمرانوں کی کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے،راجہ نعیم نواز

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آ ئی سرائے عالمگیر کے راہنماراجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی کی حکومت کے بعد عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتبار کیامگر حکمرانوں کی کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے اوپر سے نیچے تک کرپشن ہی […]

سرائے عالمگیرکم عمرموٹر سائیکل ،رکشہ ڈرائیوروں کی بھر مار

سرائے عالمگیرکم عمرموٹر سائیکل ،رکشہ ڈرائیوروں کی بھر مار

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیرکم عمرموٹر سائیکل ،رکشہ ڈرائیوروں کی بھر مار ، روڈ ایکسیڈ نٹ معمول بن گئے ،مقامی انتظامیہ ایکشن لے ،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں کم عمر موٹر سائیکل ،رکشہ ڈرائیور وں کی وجہ سے حادثا ت میں خطر ناک حد تک اضا فہ ہو چکا ہے اور دیکھنے […]

سسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمدشعیب نسوانہ نے ادریسیہ فوڈ پوائنٹ اور پیزا زون کو سیل کر دیا

سسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمدشعیب نسوانہ نے ادریسیہ فوڈ پوائنٹ اور پیزا زون کو سیل کر دیا

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمدشعیب نسوانہ نے صفائی کے ناقص انتظامات اور ملازمین کے ہیلتھ کارڈز نہ بنوانے پر ادریسیہ فوڈ پوائنٹ اور پیزا زون کو سیل کر دیا جبکہ 4ہوٹلز اور 2سپر سٹورز پر مجموعی طور پر 18ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے ۔ ڈی سی او گجرات لیاقت […]

چوہدری سردار خاں آف گڑھا متیال آزاد بھمبر آزاد کشمیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

چوہدری سردار خاں آف گڑھا متیال آزاد بھمبر آزاد کشمیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

سرائے عالمگیر ( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے راہنما سابق MPAمحمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ کے خالو جان چوہدری سردار خاں آف گڑھا متیال آزاد بھمبر آزاد کشمیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں آزاد کشمیر ،ضلع بھمبر ،ضلع میر پور ،ضلع گجرات ،تحصیل کھا ریاں ،تحصیل سرائے عالمگیر کی ممتاز […]

سرائے عالمگیر کی تمام تر تنظیمی سرگرمیاں بانی و سرپرست اعلیٰ راجہ محمد انور کی علالت کی وجہ سے منسوح کر دی گئیں

سرائے عالمگیر کی تمام تر تنظیمی سرگرمیاں بانی و سرپرست اعلیٰ راجہ محمد انور کی علالت کی وجہ سے منسوح کر دی گئیں

سرائے عالمگیر ( نمائندہ خصوصی) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کی تمام تر تنظیمی سرگرمیاں بانی و سرپرست اعلیٰ راجہ محمد انور کی علالت کی وجہ سے منسوح کر دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کے […]

دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں،ڈاکٹر شہباز ملک

دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں،ڈاکٹر شہباز ملک

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )انچارج ومیڈیکل آفیسر BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں اور جدید سہولیات کے ساتھ بہتر ین کمپنیوں کی ادویات کے ساتھ مریضوں کی ادویات کے ساتھ مریضوں کا علاج کررہے ہیں ای ڈی او ہیلتھ گجرات طاہر بشیر ، ڈی ایچ او […]

اے آر بلڈرز گنجہ کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد

اے آر بلڈرز گنجہ کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے آر بلڈرز گنجہ کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد ، ایم ڈی جمشید علی مرزا اور ان کے ساتھیوں نے استقبال کیا اس موقع پر دعا کی گئی افتتاحی تقریب میں سابق ناظم یوسی گنجہ چوہدری نعیم اقبال ممتاز سماجی مذہبی شخصیت حاجی محمد حسین ، مستر محمد اسلم ، […]

چوہدری اشرف دیونہ محلہ قصبہ کے عوام کو سزا نہ دیں،خالد جاوید بٹ نوری

چوہدری اشرف دیونہ محلہ قصبہ کے عوام کو سزا نہ دیں،خالد جاوید بٹ نوری

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا محلہ قصبہ میں وسیع ووٹ بنک ہے جسکی سزا اعوام کو دی جارہی ہے پورے محلے میں ہر طرف پانی ہی پانی کاراج ہے اور متعدد […]

تیل کی قیمتوں میں کمی لیکن دیگر اشیاء کی قیمتیں منجمند

تیل کی قیمتوں میں کمی لیکن دیگر اشیاء کی قیمتیں منجمند

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تیل کی قیمتوں میں کمی لیکن دیگر اشیاء کی قیمتیں منجمند حکومت تیل کے ساتھ ساتھ سیمنٹ سریا ادویات دیگر اشیاء خوردونوش انیٹوں وغیرہ کی قیمتوں کو بھی کم کرنے کیلئے اقدامات کریں عوامی حلقے ، تفصیلات کے مطابق حکومت ہر ماہ تیل کی قیمت میں معمولی کمی کرکے سمجھتی ہے […]

ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ گجرات چوہدری اطہر کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں,,جمشید بٹ ٹونی

ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ گجرات چوہدری اطہر کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں,,جمشید بٹ ٹونی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سابق نائب ناظم جمشید بٹ ٹونی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ گجرات چوہدری اطہر کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے جب سے یہاں کا چارج سنبھالا ہے لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا ہوگئی ہے ٹاوٹ مافیا کا […]

کالرہ میں جائیدا د کے تنازعہ پر دیور نے اپنی بھابی کو تشدد کر کے زخمی کر دیا

کالرہ میں جائیدا د کے تنازعہ پر دیور نے اپنی بھابی کو تشدد کر کے زخمی کر دیا

گجرات(نمائندہ خصوصی ) تھانہ لاری اڈا کے علاقہ کالرہ میں جائیدا د کے تنازعہ پر دیور نے اپنی بھابی کو تشدد کر کے زخمی کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ،بتایا گیا ہے کہ کالرہ کے رہائشی شاہد نذیر نے جائیداد تنازعہ پر اپنی بھابی( ص) کو تشدد کانشانہ بنا […]

سیالکوٹ انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں گجرات ڈی سی او الیون اور سیالکوٹ ڈی سی او الیون کے درمیان میچ کھیلا گیا

سیالکوٹ انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں گجرات ڈی سی او الیون اور سیالکوٹ ڈی سی او الیون کے درمیان میچ کھیلا گیا

گجرات(انور شیخ سے ) گزشتہ روز سیالکوٹ انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں گجرات ڈی سی او الیون اور سیالکوٹ ڈی سی او الیون کے ٹیموں کے درمیان 30اوور کا کرکٹ میچ کھیلا گیا ، جس مین سیالکوٹ ڈی سی او الیون نے پہلے کھیلتے ہو ئے ڈی سی او الیون گجرات کو 165رنز کا ٹارگٹ دیا […]

لیاقت علی چٹھہ عرفان علی کاٹھیا کا گجرات سے فیصل آباد تبادلہ کا امکان

لیاقت علی چٹھہ عرفان علی کاٹھیا کا گجرات سے فیصل آباد تبادلہ کا امکان

گجرات(انور شیخ سے ) ذرائع کے مطابق ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا کا گجرات سے فیصل آباد تبادلہ کا امکان ،مارچ کے پہلے ہفتہ ان دونوں آفسران کو تبدیل کر کے ڈی سی او فیصل آباد اے ڈی اے سی فیصل آباد تعینات کیا جائے […]

جی ٹی روڈ ،سروس روڈ پر گاڑیوں کی پارکنگ کا مرکزبن گئے

جی ٹی روڈ ،سروس روڈ پر گاڑیوں کی پارکنگ کا مرکزبن گئے

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)جی ٹی روڈ ،سروس روڈ پر گاڑیوں کی پارکنگ کا مرکزبن گئے ،عوام کا گزرنامحال،آئے روزگاڑی چوری کی وارداتوں کے باوجودلوگ رسک لینے لگے،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ جی ٹی روڈ کی اطراف میں بنائے گئے سروس روڈ عوام کی سہولت کے بجائے غیرقانونی پارکنگ سنٹربن گئے ہیں،لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی رکھنے […]

دہشتگردوں کی طرف سے دھمکیاں ملنے کے بعدسیکورٹی آلات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

دہشتگردوں کی طرف سے دھمکیاں ملنے کے بعدسیکورٹی آلات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کودہشتگردوں کی طرف سے دھمکیاں ملنے کے بعدسیکورٹی آلات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ،اس سلسلہ میں معلوم ہواہے کہ حساس اداروں کی طرف سے لالہ موسیٰ کے ایک سرکاری کالج اور 19سکولوں کو حساس قراردینے کے بعدجب تعلیمی اداروں نے سیکورٹی آلات کی خریداری کیلئے تاجروں سے رابطہ کیاتو […]

سندھ میں گندم کی خرابی قابل افسوس ہے، محمدشریف اصلاحی

سندھ میں گندم کی خرابی قابل افسوس ہے، محمدشریف اصلاحی

لالہ موسیٰ ( منشاء بٹ) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت محمدشریف اصلاحی نے ایک بیان میں کہاہے کہ سندھ میں گندم کی خرابی قابل افسوس ہے ،اگرحکومت وہی گندم مارکیٹ میں وافررکھتی تو ملک میں آٹے کی قلت اور روٹی کی قمیت آسمانوں سے بات نہ کرتی ،انہوں نے کہاکہ حکومت گندم کو ذخیرہ کرنے کے بجائے […]