ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کی جائے
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) حکومتی پالیسی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ شہریوں کو پہنچانے کیلئے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کی جائے ، سیکرٹری آر ٹی اے اورڈی ایس پی ٹریفک ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری طو رپر نیا کرایہ نامہ جاری کریں […]








