counter easy hit

لیاقت علی چٹھہ عرفان علی کاٹھیا کا گجرات سے فیصل آباد تبادلہ کا امکان

Ali Irfan Ali Chatha Kathia

Ali Irfan Ali Chatha Kathia

گجرات(انور شیخ سے ) ذرائع کے مطابق ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا کا گجرات سے فیصل آباد تبادلہ کا امکان ،مارچ کے پہلے ہفتہ ان دونوں آفسران کو تبدیل کر کے ڈی سی او فیصل آباد اے ڈی اے سی فیصل آباد تعینات کیا جائے گا،جبکہ سابق ڈی سی او گجرات نوازش علی کمشنر گو جرانوالہ تعینات کرنے کا امکان ہے اس سلسلہ میں وزیر اعلی پنجاب میان شہباز شریف اور دیگر نے فیصلہ کر لیا ہے ،ڈی سی او گجرات کی تبدیلی کے بعد الیاس گل،اور سابق ڈی او سی شجاع قطب بھٹی کے نام زیر غور ہیں