گورنمنٹ ہائی سکول کرنانہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) گورنمنٹ ہائی سکول کرنانہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی،صدارت سکول ہیڈماسٹرمحمدافضل نے کی،جبکہ مہمان خصوصی میاں طارق محمودایم پی اے،حاجی چوہدری محمدانورگورسی چیئرمین یونین کونسل کرنانہ،چوہدری شیرافگن چیئرمین یونین کونسل جانی چک،چوہدری محمدمشتاق وائس چیئرمین تھے،معززمہمانوں کا سکول پہنچنے پرمالائیں پہناکراور زبردست گلپاشی کرکے استقبال کیاگیا،سینئرسکول ٹیچرمحمدمحسن نے سپاسنامہ پیش کرتے […]








