counter easy hit

عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے ہما رے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں،چوہد ری وسیم ا حمدجا وید

Wasim hmdja

Wasim hmdja

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے ہما رے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں عوام کی بے لو ث خد مت اور تا بعداری ہی ہما را مشن ہے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر جنر ل کو نسلر یو سی با ہر وا ل
چوہد ری وسیم ا حمدجا وید نے کیا ،انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ پیا ر محبت کا رشتہ ہمیشہ قا ئم رہے گا عوام کے سا تھ ووٹوں کا نہیں دل کا رشتہ ہے مفا د پر ستی کی سیا ست نہیں کی ہے اور نہ ہی آئند ہ کر یں گے اجا رہ داری کی سیا ست نہیں بلکہ عملی سیا ست کے حا می ہیں بز رگوں کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے عوام کی خد مت اور تا بعداری میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑ یں گئے ہما را اصل سر ما یہ ہما رے حلقے کی عوام ہیں اپنے سا تھیوں کو کسی حال میں بھی مخا لفین کے رحم و کر م پر نہیں چھو ڑ یں گئے عوام کا ہم پر اعتما دہی ہما ری جیت ہے،عوام کے مسائل بلا تفر یق حل کر یں گئے ہم ان لو گوں میں سے نہیں جو الیکشن کے بعد غا ئب ہو جا تے ہیں