counter easy hit

کھا ریاں شہر میں گو شت سبز ی اور فر وٹ فروش من مانیاں کر نے لگے

A hundred or green

A hundred or green

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) کھا ریاں شہر میں گو شت سبز ی اور فر وٹ فروش من مانیاں کر نے لگے ریٹ لسٹوں سے ہٹ کر قیمت وصول کی جا رہی ہے پا نی ملا اور نا قص گو شت فر وخت کیا جا رہا گو شت کی قیمت 206رو پے لگا کر 280روپے سے 300تک وصول کئے جا تے ہیں اسطر ح سبز ی اور فر وٹ فر وش بھی من ما نے ریٹ لگا رہے ہیں عوامی حلقو ں نے مطا لبہ کیا ہے پرائس کنٹر ول مجسٹر یٹ فو ری طو ر پر چیک کر یں اور عوام کو ریلیف فر اہم کر یں ریٹ لسٹوں کے مطا بق قیمت دینے پر دکا ندار گا ہکو ں کیسا تھ بد تمیز ی سے پیش آتے ہیں عوامی حلقوں نے اے سی کھا ریاں اور متعلقہ احکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے ریٹ لسٹوں کے مطا بق قیمت وصول کی جا ئے ۔