counter easy hit

آج 5فروری گوردوارہ سکول مین بازارلالہ موسیٰ سے نکالی جائے گی

 Gurdwara school today

Gurdwara school today

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیرریلی آج 5فروری بروزجمعۃ المبارک کو صبح 10بجے گوردوارہ سکول مین بازارلالہ موسیٰ سے نکالی جائے گی،ریلی کی قیادت تمام مذہبی،سیاسی،سماجی ،کاروباری راہنماء کرینگے،ریلی مین بازارسے ہوتی ہوئی جی ٹی روڈپر پہنچ کراختتام پذیرہوگی،شرکاء ریلی سے تمام سیاسی،سماجی،مذہبی ،کاروباری تنظیموں کے قائدین خطاب کرینگے،جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے امیرمحمداحسان اللہ بٹ کی قیادت میں ریلی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔