counter easy hit

کالم

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

تحریر : خان فہد خان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد آمد ہے ۔جس کی آمد سے قبل ہی ہر جانب رحمتوں کی برسات شروع ہوگئی ہے۔اس مقدس ماہ میں اللہ رب العزت شیطان سرکش کو قید کر دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جا تے ہیں۔خدا نے اس ماہ کو […]

آل دی بیسٹ پرائم منسٹر‎

آل دی بیسٹ پرائم منسٹر‎

تحریر : عماد ظفر وزیراعظم پاکستان نواز شریف کا دل کا آپریشن کامیاب ہوا اور اب وہ تیزی سے شفایاب ہو رہے ہیں.قریب پانچ گھنٹے پر محیط اس آپریشن کے دوران ہمارے معاشرے میں چھائی نفرتوں حسد اور شک و شبہ کی گھٹائیں بہت واضح دکھائی دیں.ایک جانب مسلم لیگ نون کے کارکن اور ہمدرد […]

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی امراض کی تشخیص اور ذمہ داری کا فقدان

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی امراض کی تشخیص اور ذمہ داری کا فقدان

تحریر: محمد صدیق پرہار کراچی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی نے کہا ہے کہ ملک میں ایک دوسرے پرالزامات کاکلچرپنپ رہا ہے۔یہ کلچر آج کانہیں بہت پرانا ہے اب اس میںتیزی آگئی ہے۔ہم دوسروںپرالزام لگانے میں دیرنہیں لگاتے۔کسی بھی ایسے معاملہ جس میں ہم خود مجرم ہوں […]

قانون سو رہا ہے

قانون سو رہا ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی کاروباری سلسلہ میں کئی روز گھر سے باہر رہنے کے بعد اس نے بیوی بچوں کیلئے کپڑے، چھوٹی کیلئے پیاری سی گڑیا اور دیگر ضروری سامان خریدا شاپنگ کرتے کافی دیر ہو گئی ریل نکلنے کا وقت ہو چلاتھا وہ بھا گم بھاگ ریلوے اسٹیشن پہنچا ٹکٹ خریدا اورسیٹ پر […]

دینہ میں PHMA کے زہر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

دینہ میں PHMA کے زہر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا آج کے اس افراتفری بے حسی اور مادہ پرستی کے دور میں کسی کی مدد کرنا ” بل خصوص ‘دکھی انسانیت” کی خدمت کرنا بہت بڑا کام ہیں ، جب سے دنیا قائم ہوئی ہے تب سے اچھائی اور برائی ساتھ ساتھ چل رہی ہیں، ضلع جہلم کی تحصیل دینہ […]

اچھائی کی دعوت دیتے رہیں

اچھائی کی دعوت دیتے رہیں

تحریر: سید عرفان احمد۔ لاہور اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو تبلیغ کی اہمیت سمجھانے کی خاطر قرآن کریم میں کھلے اور واضح احکامات دیئے ہیں ۔اور اللہ کے محبوب نبی حضرت محمدۖ نے اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق زندگی گزارکر ہمارے لیے عملی مثال قائم کی ہے ۔اُولیااللہ اورعلماء حق نے ہمیشہ اللہ تعالیٰ […]

روزے کی فرضیت و احکام

روزے کی فرضیت و احکام

تحریر : صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک روزہ بھی ہے ۔ اہل اسلام کے لئے سال میں ایک ماہ کے روزے فرض کئے گئے ہیں ۔ یہ روزے اس امت کے لئے بھی ہیں اور آپ ۖ سے پہلے جو امتیں تھیں ، ان کے لئے بھی روزے […]

آیت ہجر

آیت ہجر

تحریر : اسد قریشی فروری ٢٠١٣ میں شائع ہونے والا شعری مجموعہ، خوبصورت سرِورق جس کو ”گرافک زون” نے ڈیزائن کیا، یہ کتاب ١٦٠ صفحات پر مشتمل جناب امجد بخاری صاحب کا دسواں شعری مجموعہ ہے جی ہاں دسواں ، امجد بخاری صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں لیکن ممکن ہے کہ میرے جیسے کچھ […]

نوراں سے نور مسجد تک

نوراں سے نور مسجد تک

تحریر: مسز جمشید خاکوانی بعض کہانیاں دلوں کو چھو لیتی ہیں اور انہیں بار بار سننے اور سنانے میں کوئی حرج بھی نہیں ہوتایہ کہانی نجانے میں نے کب پڑھی کہاں پڑھی لیکن یہ میرے دل میں ایک تمنا بن کر پلتی رہی کہ میں اسے لکھوں اور عام کر دوں کہ دیکھو لوگو خدا […]

نرالے انداز

نرالے انداز

تحریر : شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں اپنے دفتر میں بیٹھا صحافتی فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل تھا کہ اسی دوران مجھے ٹیلی فون پر ایک کال موصول ہو ئی کہ تباہ حالی کا شکار ہو کر بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کر نے والے جنرل بس سٹینڈ جھنگ پر لا تعداد افراد […]

اسلامی نظریاتی کونسل کی قابلیت اوراصلاح

اسلامی نظریاتی کونسل کی قابلیت اوراصلاح

تحریر: شہزاد سلیم عباسی اسلامی نظریانی کونسل دستوری و آئینی حیثیت رکھنے والا ادارہ ہے جسے 73ء کے آئین کی شق 227 میں شامل کیا گیا تاکہ تمام وضع کردہ قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنیں، چنانچہ اس غرض سے دفعات 228 ،229 ،230 میں ” اسلامی نظریانی کونسل ” کے نام پر 20 […]

پنجاب میں بھی ہوتی ہے آن لائن FIR

پنجاب میں بھی ہوتی ہے آن لائن FIR

تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ چند روز قبل میں اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ دفتر میں بیٹھا کام کررہا تھا کہ اچانک میرے ساتھی کے فون پر ایک نامعلوم کال آئی جس کے بعد کچھ ایسی صورتِ حال پیداہوگئی کہ اُس معاملے پر قانونی کاروائی ضروری تھی تو میرے ساتھی نے بذریعہ کمپیوٹر پنجاب […]

مرزا یاس یگانہ چنگیزی، جنکی پہچان”غالب شکنی ”بنی۔

مرزا یاس یگانہ چنگیزی، جنکی پہچان”غالب شکنی ”بنی۔

تحریر:ایم پی خان اردوزبان کے منفردشاعر مرزاواجد حسین یاس یگانہ چنگیزی کی پیدائش 17 اکتوبر1884 کوپٹنہ میں ہوئی۔ مغلپورہ مدرسہ سے ابتدائی تعلیم حاصل کرکے عظیم آبادمیں محمڈن اینگلو عربک سکول میں داخل ہوئے۔اپنی ذہانت اورفطری صلاحیتوں کی بدولت ہرجماعت میں اول آتے اورانعامات پاتے رہے۔ 1903 میں کلکتہ یونیورسٹی سے انٹرنس کیااوراسکے بعدتلاش معاش […]

سانپ اور سیڑھی کا کھیل تماشا

سانپ اور سیڑھی کا کھیل تماشا

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری معاشرتی اونچ نیچ ،سرمایہ کی تفاوت ،امیر و غریب ،صنعتکار و مزدور جا گیردار و محنت کش ممبران اسمبلی و ووٹرز سبھی سانپ اور سیڑھی کے کھیل کی طرح ہیں ۔سنپولیے ہوں یا بڑے سانپ سبھی ڈستے ہیںاور اژدھے توانسان،حتیٰ کہ بڑے جانوربیل گائے بھینس وغیرہ کو مکمل نگل جاتے […]

سیکیورٹی ایجنسیوں پر غیر ضروری تنقید‎

سیکیورٹی ایجنسیوں پر غیر ضروری تنقید‎

تحریر : عماد ظفر سیکیورٹی ایجنسیوں پر تنقید ہمارے ہاں ایک فیشن بن چکا ہے. یہ تنقید نہ صرف لبرل یا انسانی حقوق کے چیمپیئن کا درجہ دلاتی ہے بلکہ بیرونی فنڈنگ اور پیسے کے دروازے بھی کھول دیتی ہے.شاید ہی ہمارے علاوہ دنیا میں کوئی اور ایسا ملک ہو جہاں ہمہ وقت اپنی ہی […]

حساس دل، قدرت کا ایک تحفہ

حساس دل، قدرت کا ایک تحفہ

تحریر : قدسیہ عزیز اﷲ تعالی نے تمام انسانوں کو انسانیت کے رشتے میں جوڑ کر اس کائنات میں بھیجا ہے ۔لیکن انسانیت کے رشتے کے علاوہ رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں۔ایک تو خونی رشتے ہوتے ہیں جن میں محبت کا جذبہ قدرت کی طرف سے خون میں گردش کی طرح شامل کردیا جاتا […]

جعلی پیر لاعلاج مرض پر کیسے!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جعلی پیر لاعلاج مرض پر کیسے!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر: مقدس ناز۔ واہ کینٹ وطن عزیز کو جس طرح کرپشن ، بے روزگاری، مہنگائی، قانون شکنی ایسی بیماریوں نے اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے، اسی طرح ایک اور بیماری ہے جس کا تزکرہ نہ کرنا اور اسے منظرعام پرنہ لانا قلم کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی ہو گی اور اس بیماری کا […]

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

تحریر: مقدس ناز واہ کینٹ جب سے لوگوں میں خواتین کے حقوق کی آگہی پیدا ہوئی تب سے لوگوں نے لڑکیوں کو بھی وہی حقوق دینا شروع کر دیئے جو اس سے پہلے صرف لڑکوں کو دیئے جاتے تھے۔اور اس کوشش کے نتیجے میں ایک عورت معاشرتی بھاگ دوڑ اسی طرح سے سنبھال رہی ہے […]

بی جے پی کی ناکامیاں

بی جے پی کی ناکامیاں

تحریر : محمد آصف اقبال ہندوستان نہ صرف جغرافیائی حیثیت سے ایک بڑا ملک ہے بلکہ مسائل اور ایشوز کے اعتبار سے بھی دنیا کے اہم ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔س کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس ملک میں بے شمار مذاہب اور کلچر پائے جاتے ہیں۔ وہیں واقعہ یہ بھی ہے کہ […]

29 مئی آسیہ اور نیلوفر کی بے بسی کا دن

29 مئی آسیہ اور نیلوفر کی بے بسی کا دن

تحریر : سعد سالار یہ بات لاریب ہے کہ پچھلے ساٹھ سالوں میں جموں کشمیر کی تاریخ کا ہر باب ظلم و ستم، خوف و دہشت، قتل و غارتگری، انسانیت کی پامالی، آہوں اور چیخوں کی کربناک صداؤں، دلخراش و دلسوز واقعاتوں اور بھیانک و جگرسوز مناظروں سے بھرا پڑا ہے۔ ان ساٹھ سالوں میں […]

جنسی درندے

جنسی درندے

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں نے اپنے سامنے بیٹھی عورت کے سامنے جب یہ اقرار کیا کہ میں پیر صاحب کی لونڈی بننے کو تیار ہوں اور پیر صاحب کو میرے تن من جسم و روح پر پورااختیار حاصل ہو گا تو اُس عورت کا چہرہ کا میابی اور خو شی سے کھل اُٹھا اُس […]

ڈرون حملے، قرارداددیں۔ امریکی دشمنی کا کھلا اظہار

ڈرون حملے، قرارداددیں۔ امریکی دشمنی کا کھلا اظہار

تحریر: علی عمران شاہین امریکہ نے گزشتہ ہفتے ملا اختر منصور پر حملے ،پاکستان پر مزید حملوں کی دھمکی کے ساتھ چند ایام میں پے در پے اپنے اقدامات اور اعلانات سے کھل کر ثابت کر دیا ہے کہ اس کا نشانہ دنیا کے سبھی مسلم ممالک اور پاکستان ہے۔ عالم اسلام کے روحانی مرکز […]

کرپشن پاکستانی سیاست کا ٹریڈ مارک

کرپشن پاکستانی سیاست کا ٹریڈ مارک

تحریر: آر ایس مصطفی حضرت عمر فاروق کا مشہور قول ہے” عوام میں اس وقت تک خرابی پیدا نہیں ہوتی جب تک ان کے رہنماان سے سیدھے رہتے ہیں جب تک راعی اللہ کی راہ میں چلتا رہتا ہے رعایا اس کے پیچھے پیچھے چلتی رہتی ہے لیکن جہاں اس نے پائوں پھیلائے رعایا اس […]

تخت طاؤس اور پانامہ لیکس

تخت طاؤس اور پانامہ لیکس

تحریر : سلطان حسین ٹیلی فون کی گھنٹی بجی ‘پروفیسر نے ریسور اٹھایا تو دوسری طرف سے بیگم کی گھبرائی ہوئی آواز آئی ”غضب ہوگیا ننھے نے سوئی نگل لی ہے آپ جلدی آئیے ”پروفیسر نے بے دھیانی میں جواب دیاا ”اس وقت میں کلاس میں ہوں بیگم چالیس منٹ بعد آؤں گا” ۔بیوی نے […]