counter easy hit

سٹی نیوز

بہت جلد پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی

بہت جلد پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) بہت جلد پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی مسلم لیگ ن کا ماضی گواہ ہے کہ میاں برادران نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کیاایٹمی دھماکے ہوں یا اقتصادی راہداری کامنصوبہ میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد […]

کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے،مرزا یاسر لہراسب

کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے،مرزا یاسر لہراسب

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) پاکستان تحریک انصاف سرائے عالمگیر کے راہنما مرزا یاسر لہراسب نے اپنے بیان میں کہاہے کہ کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے اوپر سے نیچے تک کرپشن ہی کرپشن دیکھائی دیتی ہے جبکہ میاں برادران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پرعوام سے ہر روز جھوٹ […]

عوام کو ورغلانے کی ناکام کوششیں کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا،راجہ شفقت

عوام کو ورغلانے کی ناکام کوششیں کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا،راجہ شفقت

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) عوام ہمارے ساتھ ہے غلط ایشوزپر عوام کو ورغلانے کی ناکام کوششیں کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا ان خیالات کا اظہار معروف مسلم لیگی راہنما راجہ شفقت نے اپنے بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ انتشاری سیاست کے […]

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور آل پاکستان پاٹری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور آل پاکستان پاٹری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

گجرات ( صغیر احمد قمر ) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور آل پاکستان پاٹری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، ورکشاپ میں انڈیا سے خصوصی طور پر آئے ہوئے سرامک انجینئر سند ریال سنگھ اور انجینئر شرافت علی نے پاٹری انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بزنس […]

پاک ترک بزنس ایسوسی ایشن ملائشیا کیلئے مشترکہ طور پر تجارتی وفد تیار کر نے جا رہا ہے

پاک ترک بزنس ایسوسی ایشن ملائشیا کیلئے مشترکہ طور پر تجارتی وفد تیار کر نے جا رہا ہے

گجرات( صغیر احمد قمر ) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاک ترک بزنس ایسوسی ایشن ملائشیا کیلئے مشترکہ طور پر تجارتی وفد تیار کر نے جا رہا ہے گجرات چیمبر کا جو بھی ممبر اس تجارتی وفد میں شامل ہونے کا خواہش مند ہو تو وہ 7مئی 2016ء تک اپنا پاسپورٹ چار عدپاسپورٹ […]

گجرات چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ترکی اور رومانیہ کیلئے تجارتی وفد تشکیل دیا جا رہا ہے

گجرات چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ترکی اور رومانیہ کیلئے تجارتی وفد تشکیل دیا جا رہا ہے

گجرات (صغیر احمد قمر ) گجرات چیمبر آف کامرس کی پریس ریلیز کے مطابق گجرات چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ترکی اور رومانیہ کیلئے تجارتی وفد تشکیل دیا جا رہا ہے ، جوبھی چیمبر ممبر اس تجارتی وفد میں شامل ہو نا چاہے تو و ہ اپنا پاسپورٹ بزنس پر وفائل اور 50ہزار روپپہ […]

ٹراما سینٹر لالہ موسیٰ سے ملحقہ مسجد میں پیرا میڈیکل سٹاف اور ڈاکٹرز کے زیر اہتمام ایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی

ٹراما سینٹر لالہ موسیٰ سے ملحقہ مسجد میں پیرا میڈیکل سٹاف اور ڈاکٹرز کے زیر اہتمام ایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)دوران ملازمت وفات پانے والے مربوط دیہی مرکز صحت کے ملازم ممتا ز احمدمرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ٹراما سینٹر لالہ موسیٰ سے ملحقہ مسجد میں پیرا میڈیکل سٹاف اور ڈاکٹرز کے زیر اہتمام ایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی پروفیسر سعید احمد لاڑکانہ نے اجتماعی دعا کروائی انچارج دیہی مرکزی […]

عاصم بٹ ،عبدالغفاربٹ کریم پورہ کے والدمحترم افتخاراحمدبٹ آف ابوظہبی جوگزشتہ روزقضائے الٰہی سے وفات پاگئے

عاصم بٹ ،عبدالغفاربٹ کریم پورہ کے والدمحترم افتخاراحمدبٹ آف ابوظہبی جوگزشتہ روزقضائے الٰہی سے وفات پاگئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)عاصم بٹ ،عبدالغفاربٹ کریم پورہ کے والدمحترم افتخاراحمدبٹ آف ابوظہبی جوگزشتہ روزقضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے ،ان کو سینکڑوں سوگواروں میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں چوہدری طاہرزمان کائرہ،چوہدری ندیم اصغرکائرہ،سیدحبیب حیدرشاہ،چوہدری پرویزاقبال کائرہ،ڈاکٹرعرفان احمدصفی،حاجی شکیل احمدقریشی،سیدمشتاق حسین شاہ،طارق صدیقی،ملک محمدشفیق امجد،میاں ظفراقبال شاکر،ٹھیکیداریعقوب قریشی،احمدرضامینجر(یوبی ایل)لالہ موسیٰ ،حاجی ریاض انصاری، محمدرشیدگورائیہ ،شیخ وجاہت صدیقی […]

ضلع کی ترقی کے لئے منتخب عوامی نمائندوں اور افسران کو ٹیم کی حیثیت سے کام کرنا ہوگا، چوہدری اشرف دیونہ

ضلع کی ترقی کے لئے منتخب عوامی نمائندوں اور افسران کو ٹیم کی حیثیت سے کام کرنا ہوگا، چوہدری اشرف دیونہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈی سی سی کے چےئرمین و ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ نے کہا کہ ضلع کی ترقی کے لئے منتخب عوامی نمائندوں اور افسران کو ٹیم کی حیثیت سے کام کرنا ہوگا، افسران کو ئی بھی منصوبہ تیار کرتے وقت متعلقہ ارکان اسمبلی سے مشاورت یقینی بنائیں نیز افسران فنڈز کا بروقت […]

’سگ قلندر‘‘ جھولے لعل سنگت لالہ موسیٰ کے قافلے کی حضرت سخی لعل شہبازقلندرکے مزارکو غسل دینے کی تقریب میں خصوصی شرکت

’سگ قلندر‘‘ جھولے لعل سنگت لالہ موسیٰ کے قافلے کی حضرت سخی لعل شہبازقلندرکے مزارکو غسل دینے کی تقریب میں خصوصی شرکت

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازروحانی شخصیت توقیرنیئرالمعروف سیدسائیں اللہ دتہ کانوانوالی سرکارکی زیرقیادت ’’سگ قلندر‘‘ جھولے لعل سنگت لالہ موسیٰ کے قافلے کی حضرت سخی لعل شہبازقلندرکے مزارکو غسل دینے کی تقریب میں خصوصی شرکت،یادرہے کہ حضرت لعل شہبازقلندرؒ کے مزارکو ہرسال شب معراج کوغسل دیاجاتاہے ،غسل دینے کی تقریب میں شرکت کرنے کی غرض سے لالہ […]

تحصیل کھاریاں کے سب رجسٹرار،نائب تحصیل داران،پٹواریوں اور گرداوروں کی وجہ سے سائلین پریشان ہیں

تحصیل کھاریاں کے سب رجسٹرار،نائب تحصیل داران،پٹواریوں اور گرداوروں کی وجہ سے سائلین پریشان ہیں

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحصیل کھاریاں کے سب رجسٹرار،نائب تحصیل داران،پٹواریوں اور گرداوروں کی وجہ سے سائلین پریشان ہیں ،حکو متی اکاؤنٹس میں بھاری فیسیں اور ٹیکس جمع کروانے کے باوجود بھی پراپرٹیز کو ٹرانسفر کروانے میں مہینوں لگ جاتے ہیں ،۔ان خیالات کا اظہار سابق سیکرٹری بار کھاریاں سابق سٹی ناظم لالہ موسیٰ نوازش علی شیخ […]

تمام ریٹائرڈ پینشنرز جن کی عمر 75سال سے زائد ہوچکی ہے وہ براہ راست دفتر میں رابطہ کریں ،اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں

تمام ریٹائرڈ پینشنرز جن کی عمر 75سال سے زائد ہوچکی ہے وہ براہ راست دفتر میں رابطہ کریں ،اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریٹر کھاریاں کے تمام ریٹائرڈ پینشنرز جن کی عمر 75سال سے زائد ہوچکی ہے کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت پنجاب کے محکمہ فنانس کی پالیسی اور نوٹیفیکیشنFD.SR-III/4-41/2008مورخہ 17-06-2015کے تحت دگنی پینشن کے حقدار ہیں لہذا وہ اپنی درخواست معہ شناختی کارڈ اور […]

سرائے عالمگیر کی کی کئی تعمیر ہونے والی سڑکیں اور گلیاں الیکشن ختم ہوتے ہی ٹھیکداروں کی راہ تک رہی ہیں

سرائے عالمگیر کی کی کئی تعمیر ہونے والی سڑکیں اور گلیاں الیکشن ختم ہوتے ہی ٹھیکداروں کی راہ تک رہی ہیں

سرائے عالمگیر (ساجد جنجوعہ)سرائے عالمگیر کی کی کئی تعمیر ہونے والی سڑکیں اور گلیاں الیکشن ختم ہوتے ہی ٹھیکداروں کی راہ تک رہی ہیں جو کہ لمحہ فکریہ ہے اہلیان سرائے عالمگیر اور گرد ونواح کے لوگ پریشان ہو کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کی کی کئی تعمیر ہونے والی سڑکیں اور […]

مسافر وین اور موٹر سائیکل میں زور دار ٹکر

مسافر وین اور موٹر سائیکل میں زور دار ٹکر

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم کے نذدیک لال بخش واٹر اسٹاپ پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں زور دار ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ملک فرزند اور اسکا بیٹا ملک وارث شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کیا گیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69

ہزارہ ایکسپریس میں کراچی سے صادق آباد جانے والی ۴۰ سالا عورت گلشن بی بی کو دل کا دورہ پڑنے سے انکا ہزارہ ایکسپریس میں انتقال ہو گیا

ہزارہ ایکسپریس میں کراچی سے صادق آباد جانے والی ۴۰ سالا عورت گلشن بی بی کو دل کا دورہ پڑنے سے انکا ہزارہ ایکسپریس میں انتقال ہو گیا

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔کراچی سے پنجاب جانے والی ہزارہ ایکسپریس میں کراچی سے صادق آباد جانے والی ۴۰ سالا عورت گلشن بی بی کو دل کا دورہ پڑنے سے انکا ہزارہ ایکسپریس میں انتقال ہو گیا دل کے دورے سے جاں بحق عورت کی نعش ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن پر اتارلی گئی ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ […]

پنجاب پولیس سے اعتماد اٹھ چکا ، اب خیبر پختونخوا پر توجہ دیں گے :عمران خان

پنجاب پولیس سے اعتماد اٹھ چکا ، اب خیبر پختونخوا پر توجہ دیں گے :عمران خان

خواتین سے بدسلوکی پر پی ٹی آئی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ، واقعے میں ملوث افراد کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو عبرتناک سزا دیں گے :چیئرمین تحریک انصاف اسلام آباد (یس اُردو) پی ٹی آئی کے جلسوں میں خواتین سے بدسلوکی کے واقعات پر کپتان بیک فٹ پر آگئے ، فیصل آباد […]

عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں :زعیم قادری

عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں :زعیم قادری

جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کرنے والے نوجوانوں کو جلد گرفتار کر لیں گے :ترجمان حکومت پنجاب کی سے گفتگو لاہور (یس اُردو) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں عمران خان الزامات کے بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں ۔ فیصل آباد جلسہ کے التوا کی وجہ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات […]

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹو لیسکو سے 15 روز میں جواب طلب

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹو لیسکو سے 15 روز میں جواب طلب

میرٹ پر آنے اور عدالتی حکم کے باوجود ایس ڈی او کے عہدے پر ترقی نہیں دی گئی ، سی ای او کیخلاف کارروائی کی جائے :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹیو لیسکو قیصر زمان سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا ۔ لاہور […]

سلطنت میسور کے سلطان ٹیپو شہید کی 227 ویں برسی آج ہے

سلطنت میسور کے سلطان ٹیپو شہید کی 227 ویں برسی آج ہے

بہادری ، شجاعت اور جنگی حکمت عملیوں سے کم عمری میں کامیابیاں حاصل کیں ، اپنی بہادری سے انگریز فوج کو کئی محاذ پر شکست سے دوچار کیا لاہور (یس اُردو) ہمت ، بہادری اور شجاعت کی داستان ، سلطنت میسور کے سلطان ٹیپو شہید کی دو سو ستائیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے […]

دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

1998 میں آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ بجھاتے ہوئے پانچ فائر فائٹرز نے جان کا نذرانہ پیش کیا تھا لاہور (یس اُردو) دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ چار جنوری 1998 کو آسٹریلیا کے شہر لنٹن کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو بجھاتے ہوئے […]

پنجاب میں ہونیوالی بارش نے موسم کی حدت کو کم کر دیا

پنجاب میں ہونیوالی بارش نے موسم کی حدت کو کم کر دیا

موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ، لاہور میں دو روز سے موسم خوشگوار ، مختلف شہروں میں آسمان پر کالے بادلوں کا راج لاہور (یس اُردو) کڑی دھوپ اور جھلسا دینے والی لُو کے بعد پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم کے رنگ ڈھنگ ہی بدل ڈالے […]

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے 58عدالتی مفرور و اشتہاری گرفتار جبکہ9کلو سے زائد چرس ،ناجا ئزاسلحہ برآمد کرلیا

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے 58عدالتی مفرور و اشتہاری گرفتار جبکہ9کلو سے زائد چرس ،ناجا ئزاسلحہ برآمد کرلیا

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے 58عدالتی مفرور و اشتہاری گرفتار جبکہ9کلو سے زائد چرس ،ناجا ئزاسلحہ برآمد کرلیاڈی پی او رائے ضمیرالحق کی طرف سے ماہ اپریل میں اچھی کارکردگی پرتین تعریفی اسناد دی گئیں،تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے گذشتہ ماہ اپریل میںSHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیرثناء اللہ ڈھلوں […]