counter easy hit

بہت جلد پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی

Panama will

Panama will

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) بہت جلد پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی مسلم لیگ ن کا ماضی گواہ ہے کہ میاں برادران نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کیاایٹمی دھماکے ہوں یا اقتصادی راہداری کامنصوبہ میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد سامنے رکھ کر فیصلے کیے ہیں عوام مطمین رہیں مسلم لیگ ن اور افواج پاکستان کی ترقی اور حالی کے نقطے پر متفیق ہیں پاک افواج ملی دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور پاک فوج ملک دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر چکی ہے دہشتگرد بھاگنے کے راستے تلاش کر رہے جبکہ میاں برادران کی کامیاب حکمت عملی سے ملکی ترقی کا پہیہ چل چکا ہے ایسے میں ملکی بقا کے خلاف باتیں ملکی ترقی روکنے کی سازش ہیمخالفین اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہونگیانہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان اور عوام کی ترقی پر کامل یقین رکھتے ہیں انشااللہ پاکستان کی ترقی کی منزل قریب ہے اور عوام بہت جلد خوشحالی کا دور دیکھیں گے۔