counter easy hit

لاہور: موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

پولیس نے لاہورمیں موٹرسائیکل چورگینگ کے 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ملزمان کے قبضے سے 6 موٹرسائیکلیں برآمدہوئیں۔

Lahore: arrested 4 motorcycle theft gang suspects

Lahore: arrested 4 motorcycle theft gang suspects

موٹر سائیکل چور گینگ کو باٹا پور سے گرفتار کیا گیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان پارکس اور شاپنگ سینٹرز کے باہر سےموٹرسائیکل چوری کرتے تھے۔ ادھرتھانہ شالیمار کے علاقے میں بیکری میں افطاری کے بعد ڈاکو بیکری سےایک لاکھ روپےمالیت کا سامان اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ علاوہ ازیں پولیس نے بکر منڈی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن میں پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website