counter easy hit

لاہور

این اے 122 ، علیم خان نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

این اے 122 ، علیم خان نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ حلقے سے ہزاروں ووٹ منتقل کیے گئے ، عدالت دھاندلی کی بنیاد پر ضمنی انتخاب کالعدم قرار دے لاہور (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے علیم خان نے این اے 122 لاہور کے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ، درخواست گزار کا کہنا ہے […]

کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کا پنجاب ریونیو اتھارٹی کیخلاف احتجاج کا اعلان

کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کا پنجاب ریونیو اتھارٹی کیخلاف احتجاج کا اعلان

آل پاکستان کیبل آپریٹرزایسوسی ایشن کے رہنما کیپٹن جبار نے پنجاب حکومت سے کیبل آپریٹرزپرعائد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر حکومت نے مذاکرات نہ کیے تو جمعرات کو نشریات بند کر دیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) پریس کلب میں آل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما […]

ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کی ڈرامائی تشکیل پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور

ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کی ڈرامائی تشکیل پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی نے ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کو ڈرامائی تشکیل دیکر دکھانے پر پابندی کی قرارداد منظور کر لی۔ وفاق کو ایسے شوز روکنے کی سفارش کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب اسمبلی کے ایوان میں حکومت اور اپوزیشن نے ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کو ڈرامائی تشکیل دیکر دکھانے […]

جماعت اسلامی کا کرپشن کیخلاف یکم مارچ سے ملک گیر تحریک کا اعلان

جماعت اسلامی کا کرپشن کیخلاف یکم مارچ سے ملک گیر تحریک کا اعلان

جماعت اسلامی نے کرپشن کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان کر دیا ۔ تحریک کا آغاز یکم مارچ سے خیبر پختونخواہ سے کیا جائے ۔ سراج الحق کہتے ہیں کہ ملک میں سالانہ چار ہزار تین سو بیس ارب کی کرپشن ہو رہی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں مرکزی […]

جعلی دستاویزات پر بھرتی پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد

جعلی دستاویزات پر بھرتی پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور…….لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ نے جعلی دستاویزات پر بھرتی ہونے والے سو سے زائد پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ مبینہ جعلی دستاویزات پر بھرتی ہونے والے سو سےز ائد پولیس اہلکاروں نے اینٹی کرپشن کورٹ میں ضمانتوں کیلئے درخواست دی تھی ۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان […]

لاہور: رنگ روڈ پر لندن پلٹ شہری لٹ گیا

لاہور: رنگ روڈ پر لندن پلٹ شہری لٹ گیا

لاہور۔۔۔لاہور رنگ روڈ پر لندن سے آنے والے ایک شخص کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 7 لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی و غیر ملکی کرنسی چھینی اور فرار ہو گئے۔ ڈسکہ کے رہائشی ظہیر صدیق لندن سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے […]

نیب ذمہ دار ادارے کے طور پر اپنے مقاصد تک محدود رہے: شہباز شریف

نیب ذمہ دار ادارے کے طور پر اپنے مقاصد تک محدود رہے: شہباز شریف

موثر احتسابی عمل کے خواہاں ہیں مگر قومی منصوبوں پر کسی کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا بیان اہور (یس اُردو) وزیر اعظم کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب بھی نیب پر برہم ہو گئے ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نیب ذمہ دار ادارے کے طور پر اپنے […]

لاہور میں جوتے بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ،4زخمی

لاہور میں جوتے بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ،4زخمی

لاہور ….لاہور کے علاقےراوی روڈ میں جفت سازفیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی،آتش زدگی کےباعث لاکھوں روپےمالیت کاکیمیکل اورپلاسٹک کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا،اس دوران چھت گرنےسےامدادی کاموں میں مصروف4ریسکیو اہلکار زخمی ہوگئے۔ راوی روڈ پرٹمبر مارکیٹ کے نزدیک جوتےبنانےوالی فیکٹری میں آگ صبح ساڑھے6 بجے لگی،عینی شاہدین کےمطابق ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے پہنچیں […]

پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ درج کر کے دہشتگردی کیخلاف سنجیدگی ظاہر کر دی :رانا ثنا اللہ

پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ درج کر کے دہشتگردی کیخلاف سنجیدگی ظاہر کر دی :رانا ثنا اللہ

باچا خان یونیورسٹی سانحے پر دوسرے ممالک بھی پاکستان جیسا رویہ اپنائیں ، قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے :وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے بھارتی پٹھان کوٹ ائیربیس پر حملے کا مقدمہ درج کرکے دہشتگردی کے خلاف سنجیدگی ظاہر کردی […]

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 9 برس بیت گئے ، ملزموں کو سزا نہ مل سکی

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 9 برس بیت گئے ، ملزموں کو سزا نہ مل سکی

مرکزی ملزم آسیم آنند ضمانت پر رہا کر دیا گیا ، سابق بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے بی جے پی کو سانحے کا ذمہ دار قرار دیا تھا لاہور (یس اُردو) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو نو برس بیت گئے مگر بھارت سرکار گواہوں اور ٹھوس ثبوتوں کے باوجود ذمہ داروں کو سزا دینے […]

پنجاب میں گڈ گورننس کے دعوے بے نقاب، بے ضابطگیوں کا انکشاف

پنجاب میں گڈ گورننس کے دعوے بے نقاب، بے ضابطگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پنجاب میں مختلف محکموں میں گڈ گورننس کے دعوے کو بے نقاب کر دیا۔ آڈٹ رپورٹ میں پینتیس ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی۔ ریکوری بھی نہیں کی گئی۔ محکمہ خوراک سب پر بازی لے گیا ۔ ساڑھے چار ارب کے بے ضابطگیاں پائی گئیں۔ […]

پنجاب اسمبلی ، رانا ثنا اللہ کے ریمارکس پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

پنجاب اسمبلی ، رانا ثنا اللہ کے ریمارکس پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اورنج لائن ٹرین منصوبہ سستا ہوا تو میں مستعفی ہوجائوں گا ، مہنگا ہوا تو رانا ثنا استعفیٰ دیں :اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کا ایوان میں خطاب لاہور (یس اُردو) پنجاب اسمبلی میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر بحث کے دوران رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا “روندی یاراں نوں لے […]

پنجاب سروس ٹربیونل میں سیکریٹری صحت کی طلبی

پنجاب سروس ٹربیونل میں سیکریٹری صحت کی طلبی

لاہور…..پنجاب سروس ٹربیونل نے احکامات کی خلاف ورزی پر صوبائی سیکریٹری صحت کو جواب سمیت ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔ پنجاب سروس ٹربیونل کےروبرو درخواست گزار ڈاکٹر عبدالمنان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سروس ٹربیونل نے ان کا تبادلہ معطل کر رکھا ہے،ٹربیونل کےاس فیصلے کے بعدنئی تعیناتی […]

پنجاب اسمبلی میں میٹرو ٹرین منصوبے پر بحث، ارکان آپس میں اُلجھ پڑے

پنجاب اسمبلی میں میٹرو ٹرین منصوبے پر بحث، ارکان آپس میں اُلجھ پڑے

لاہور….پنجاب اسمبلی میں میٹرو ٹرین منصوبے پر بحث کےدوران حکومتی اور اپویشن ارکان آپس میں اُلجھ پڑے،اسپیکر رانامحمداقبال نےقائدحزبِ اختلاف میاں محمودالرشید کو خطاب میٹرو ٹرین تک محدود رکھنے کی ہدایت کی تو انہوں نےاسپیکر کو جانبدار قرار دے دیا۔ پنجاب اسمبلی میں میٹرو ٹرین منصوبے پربحث،پنجاب کےوزیرِقانون رانا ثناءاللہ نےاسےعوامی مفاد کا منصوبہ قرار […]

لاہور: مناواں میں 300 گھر گیس چوری کرتے پکڑے گئے

لاہور: مناواں میں 300 گھر گیس چوری کرتے پکڑے گئے

لاہور…..سوئی ناردرن حکام نے لاہور کے علاقے مناواں میں 300 گھروں کو گیس چوری کرتے پکڑ لیا۔ سوئی ناردرن لاہو رریجن کے ترجمان معین علوی کے مطابق ٹیم نے مناواں میں قائم ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھاپہ مارا۔ جہاں بائی پاس لائن سے گھریلو کنکشن لے کر تین سو گھروں کو گیس سپلائی کی […]

پنجاب حکومت کا بارڈرز پر دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا بارڈرز پر دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

شہباز شریف اور کور کمانڈر لاہور کی ملاقات، پنجاب کے بارڈرز پر دہشت گردوں کے خلاف رینجرز کی مدد سے بڑے آپریشن کا فیصلہ لاہور (یس اُردو) ذرائع کے مطابق رینجرز کے ذریعے سرجیکل آپریشن کا فیصلہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ ذرائع […]

خواجہ احمد حسان کی نااہلی ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر نوٹس جاری کردیئے

خواجہ احمد حسان کی نااہلی ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر نوٹس جاری کردیئے

لاہور کے میئر کے امیدوار سرکاری عہدے پر فائز رہے ، کوئی امیدوار سرکاری عہدہ چھوڑنے کے بعد دو سال تک الیکشن نہیں لڑسکتا :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے متوقع میئر خواجہ احمد حسان کی نااہلی کے لیے درخواست پر نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد […]

مزاراقبال کے بعد اب اقبال میوزیم پر بھی تالے لگا دیئے گئے

مزاراقبال کے بعد اب اقبال میوزیم پر بھی تالے لگا دیئے گئے

لاہور…. لاہور میں علامہ اقبال کے مزار کو سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بند کئے جانے کے بعد اب اقبال میوزیم پر بھی تالے لگا دیئے گئے ہیں،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی خدشات ا پنی جگہ ،میوزیم کو ضروری مرمت کے لئے بند کیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے کچھ عرصہ قبل سیکورٹی خدشات […]

لاہور :چوبرجی میں فائرنگ سے پولیوورکرزخمی

لاہور :چوبرجی میں فائرنگ سے پولیوورکرزخمی

لاہور…. انسداد پولیو مہم کے آخری روز ریواز گارڈن میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک پولیو ورکر زخمی ہو گیا ۔ ڈی سی او لاہور کہتے ہیں پولیو ورکر کی حالت خطرے سے باہر ہے، واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے ۔ لاہور کے علاقے ریواز گارڈن میں پولیو ورکر عمر خان معمول […]

لاہور :ڈاکوؤں نے نجی چینل کے ملازم کو لوٹ لیا

لاہور :ڈاکوؤں نے نجی چینل کے ملازم کو لوٹ لیا

لاہور….تھانہ ریس کورس کی حدود میں موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکوؤں نے ایک نجی چینل کے ملازم کو لوٹ لیا ۔پولیس کے مطابق مبشر نامی شخص موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا کہ تھانہ ریس کورس کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اور گن پوائنٹ پر2 موبائل […]

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا ہائی کورٹ بار کی نئی عمارت کا افتتاح

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا ہائی کورٹ بار کی نئی عمارت کا افتتاح

لاہور…….لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اعجازالاحسن نے ہائی کورٹ بار کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ وکلاءکے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا۔ چیف جسٹس اعجازالاحسن اور دیگر جج صاحبان کے بار میں پہنچنے پر وکلاءنے پرتپاک استقبال کیا ۔چیف جسٹس نے نئے تعمیر ہونے […]

لاہور میں او لیول کی طالبہ نے انگریزی مضمون میں ٹاپ کرلیا

لاہور میں او لیول کی طالبہ نے انگریزی مضمون میں ٹاپ کرلیا

لاہور……دنیا کے تقریباً ہر شعبے میں پاکستان کی بیٹیاں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں اور تعلیم کے میدان میں تو ریکارڈ بنتے رہتے ہیں۔لاہور میں او لیول کی طالبہ نے انگریزی مضمون میں ٹاپ کر کے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا۔ طالبہ نیرہ کہتی ہیں کہ ان کی کامیابی کے […]