counter easy hit

لاہور :ڈاکوؤں نے نجی چینل کے ملازم کو لوٹ لیا

Lahore: Robbers looted

Lahore: Robbers looted

لاہور….تھانہ ریس کورس کی حدود میں موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکوؤں نے ایک نجی چینل کے ملازم کو لوٹ لیا ۔پولیس کے مطابق مبشر نامی شخص موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا کہ تھانہ ریس کورس کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اور گن پوائنٹ پر2 موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔