اسلحہ لہرانے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نےمقدمہ درج کرلیا
لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )اسلحہ لہرانے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے شہزاد علی ولد نیاز علی قوم بٹ سکنہ جوگی محلہ فیصل پورہ لالہ موسیٰ کیخلاف 13-20-65زیر دفعہ مقدمہ درج کرلیا ASIملک اشرف نے تفتیش شروع کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68








