counter easy hit

مہر منظورحسین کا ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح 9بجے اختتامی دعا11 بجے ہوگی

April 17 will mark

April 17 will mark

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازمذہبی شخصیت سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم اور معروف صحافی الطاف سلیمی کے ماموں جان ،خطیب مرکزی جامع مسجدلالہ موسیٰ علامہ پروفیسرمحمدعلی طاہرکے سسرمہر منظورحسین آف خواص پورجو گزشتہ روزوفات پاگئے تھے ،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح 9بجے جنازہ گاہ میں شروع ہوگااختتامی دعا11 بجے ہوگی۔