yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، کرونا کے باعث رمضان المبارک اورعید سعید کی ماند پڑتی ہوئی خوشیوں کو بھرپورطریقے سے منانے کیلئے نوجوان کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیراہتمام پروقار عید ملن پارٹی کا اہتمام، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

MH Kazmi June 1, 2020 1 min read
Share this:

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کرونا وبا کے باعث لاک ڈائون نے جہاں تمام خوشیاں ماند کردی تھیں وہیں دیار غیر میں بسنے والے پاکستانی نوجوان سماجی وکشمیری راہنما نے پروقار سادہ عید ملن پارٹی کا اہتمام کر کے سب کے دل جیت لئے۔ عید ملن پارٹی پریس کے سماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کی طرف سے دوستوں کے اعزاز دی گئی تھی۔عید مِلن پارٹی میں پیرس کی معروف سیاسی سماجی اور کاروبار شخصیت نے شرکت کی۔جن میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری اصغر خان، پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی،تحریک انصاف کے چوہدری افضل لنگاہ ۔پیپلز پارٹی فرانس یوتھ ونگ کے چوہدری رضی الحسن ڈھل، کشمیری رہنما مرزا قاسم جرال۔ مرزا ولید جرال۔مرزا ارشد جرال۔راجہ ماجد اور خواجہ ماجد نے شرکت کی۔ اور مرزا ساجد جرال کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
مرزا ساجد جرال کا کہنا تھا کہ لاک ڈائون کی گھٹن سے باہر نکلےاوررمضان شریف اور عید سعید کی خوشیاں بانٹنے کیلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ان کے بھائی مرزا قاسم نے مہمانوں کا گیٹ پراستقبال کیا۔رنگا رنگ پروقار تقریب دیر تک چلتی رہی اور آخر پر تمام شخصیات نے مرزا ساجد جرال کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے دوستوں کو مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا ۔ انھوں نے بھی تمام معزز مہمانوں کی آمد اور قیمتی وقت میں سے کچھ وقت دوستوں کیلئے مختص کرنے پرمعزز مہنانوں کا شکریہ ادا کیا۔

ch asghar khan and ch razi ul hassan
mirza qasim jarral along with chaudhry asghar khan
Eid blessings to return in Paris
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post امریکہ اپنے شہریوں کیخلاف طاقت کا بہیمانہ استعمال ترک کردے، ایران کا انتباہ
Next Post اسرائیل، فلسطینی سرزمین کے انضمام کی باتیں بند کرے، متحدہ عرب امارات

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.