yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیرئیر کا اختتام : کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں بسنے والی خوبصورت ترین اداکارہ نے عروج کے دنوں میں شوبز کو خیرباد کہہ دیا

MH Kazmi October 18, 2019 1 min read
Carrier, ends, renown, actress, quits, at, the, top, of, carrier, deedar, stage, actress, and, film, actress
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) اسٹیج ڈراموں کی مشہور اداکارہ دیدار نے شوبز کے حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا، معروف ڈانس اداکارہ کی نرگس کی چھوٹی بہن اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ فی الحال شوبز اور سٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں صرف اپنی گھریلوں زندگی پر توجہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ شوبز کی معروف اداکارہ اور ڈانس دیدار 2014 میں کئے گئے سٹیج ڈراموں میں اداکاری چھوڑنے کے فیصلے پر ابھی بھی قائم ہیں، انہوں نے کہا سٹیج پر کام کا اب کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ تھیٹر کی دنیا میں حادثاتی طور پر آئی تھی، اب میرا زیادہ رجحان اپنے پارلر کی طرف ہے اور سٹیج ڈراموں میں کام کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دیدار نے کہا کہ انہیں گھر بنانے کا بہت شوق تھا جو کہ 17سال کی عمر میں ہی پورا ہو گیا۔ ضدی طبیعت کی مالک ہوں اور کسی سے مدد لینا پسند نہیں کرتی۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ شوہر اور سسرال والے بہت اچھے ہیں۔ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فی الحال شوبز ست دور ہوں۔ اپنی گھریلوں زندگی کو ٹائم دے رہی ہوں، جو انتہائی کامیاب جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا جو پرستار آج بھی ان سے محبت کرتے ہیں میں ہمیشہ ہی انکی شکر گزار رہوں گی۔ پاکستان کی شوبز انڈسٹری کو خوشحال اور آباد دیکھنا چاہتی ہوں۔

Carrier, ends, renown, actress, quits, at, the, top, of, carrier, deedar, stage, actress, and, film, actressCarrier, ends, renown, actress, quits, at, the, top, of, carrier, deedar, stage, actress, and, film, actress

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
famous, tv, serial, actress, murdered, by, her, son
Previous Post مشہور زمانہ ٹی وی سیریز کے اداکار کی اہلیہ اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟
Next Post میں اس وقت جوانی کی عمر کو پہنچی ہی تھی اور تھوڑی ناسمجھ تھی ، ایک دن اس ڈائریکٹر نے مجھے کہا کہ ہمیں ڈنر کرنا چاہیے،میں نےکہا کہ ہم ڈنر تو کر چکے ہیں تو اس نے مجھے پکڑا اور کہا کہ ۔۔۔۔ ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ کا تہلکہ خیز انکشاف
richa chadda, explained, that, when, she, was, new, in, industry, one day, director, asked, me, for, private, dinner,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.