yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کی ریلی میں پر جوش آمد اور خطاب نوجوانوں کو گرما دیا

MH Kazmi September 3, 2016 1 min read
caption,Imran,Khan,addressed,and,rejoiced,youngsters,in,Ehtisab,rally
Share this:
caption,Imran,Khan,addressed,and,rejoiced,youngsters,in,Ehtisab,rally
caption,Imran,Khan,addressed,and,rejoiced,youngsters,in,Ehtisab,rally

لاہور (یس نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شاہدرہ میں احتساب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے مستقبل کیلئے یہ ریلی بہت ضروری ہے کیونکہ حکمران ملک کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم اور وزراء چوری کریں تو ملک برباد ہو جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا جمہوریت میں وزیراعظم جوابدہ ہوتا ہے۔ وزیر اعظم کہتے ہیں اپنے قانون کے تحت اپنا احتساب کریں گے۔ 5 ماہ سے وزیر اعظم سے جواب مانگ رہے ہیں۔ کپتان نے اپنے خطاب میں کہا خواجہ آصف میاں صاحب کو کہتے ہیں لوگ پاناما لیکس بھول جائیں گے۔ خواجہ آصف نہ میں بھولا ہوں نہ لوگ بھولیں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کرپٹ لیڈر ملک کے اداروں کو کرپٹ کر دیتا ہے۔ ادارے کرپٹ ہوں تو ملک تباہ ہو جاتا ہے اور پاکستان کے اداروں کو سب سے زیادہ تباہ نواز شریف نے کیا؟۔ عمران خان نے کہا پاناما لیکس کے معاملے پر عدلیہ سے انصاف کی امید کرتے ہیں ۔ نیب کے چیئرمین نے بھی 5 ماہ میں کچھ نہیں کیا۔ کپتان نے الزام لگایا کہ چیئرمین ایف بی آر ہر مہینے کروڑوں روپے دبئی بھیجتے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر میں جرات نہیں کہ وزیر اعظم سے پوچھیں پیسے کہاں سے آئے؟۔ ان کا مزید کہنا تھا ہم نواز شریف پر نہیں اداروں پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔   کپتان نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا الیکشن کمیشن کب تک ن لیگ کی بی ٹیم بنا رہے گا۔ قوم الیکشن کمیشن میں پڑی پٹیشنز پر فیصلوں کا انتظار کر رہی ہے۔ کپتان نے الزام لگایا کہ نواز شریف نے ابھی سے 2018 کا الیکشن خریدنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ اپنے ہر ایم این اے کو ایک ایک ارب روپیہ دے گا۔ اس سے پہلے اسلام آباد سے لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تک نواز شریف کا احتساب نہیں ہو گا کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں ۔ دنیا بھر میں جن حکومتی شخصیات پر کرپشن کے الزمات لگے وہ مستعفی ہو گئے ہیں۔ واضح رہے تحریک انصاف کی احتساب ریلی شاہدرہ سے ہوتی ہوئی شاہراہ قائداعظم فیصل چوک پر ختم ہو گی۔ ریلی کے راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post رانی مکھر جی لاہور میں سکول کے بچوں کے حالت دیکھ کر چپ نہ رہ سکیں
Next Post تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں کی گرفتاری کا فیصلہ ….
Govt decided to arrest PTI top leaders

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.