yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کنٹونمنٹ بورڈ کو 8 مقامات سے پارکنگ فیس نہ لینے کا حکم

MH Kazmi November 5, 2016 1 min read
Cantonment Board in order to take parking fees by 8 points
Share this:
Cantonment Board in order to take parking fees by 8 points
Cantonment Board in order to take parking fees by 8 points

سندھ ہائی کورٹ نےموٹر سائیکل/ گاڑیوں کی پارکنگ فیس کی وصولی کے خلاف درخواست پر کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کوشاہراہ فیصل سمیت 8مقدمات سے تمام گاڑیوں کی پارکنگ فیس کی وصولی سے روک دیا ہے ۔

فاضل عدالت نے ایگزیکٹو افسر کراچی کنٹونمنٹ بورڈ، سیکرٹری دفاع، ڈپٹی اٹارنی جنرل سمیت دیگر مدعاعلیہان کو 15نومبر کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں اور آئند ہ سماعت پر جواب داخل کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔

جمعہ کو جسٹس ندیم اختر کی سربرا ہی میں قائم دورکنی بینچ نے سی بریز پلازہ اورنرز ویلفیر ایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت کی،  دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کراچی کنٹونمنٹ بور ڈ نے سرور شہید روڈ، صابر بیگ شہید روڈ ، راجا غضنفر علی خان روڈ، عزیز بھٹی شہید روڈ، صغیر حسین شہید روڈ، کیانی شہیدروڈ، شاہراہ فیصل اور عباسی شہید روڈ کے مختلف مقامات سے گاڑیوں کی پارکنگ فیس سے متعلق ایک نوٹی فکیشن جاری کیا اور گاڑیوں کی پارکنگ سے متعلق فیس کی وصولی کے لیے اعجاز علی خاصخیلی کو نامزد کیا نوٹی فکیشن کے تحت موٹرسائیکل کی فیس 20اور دیگر گاڑیوں کی فیس 40روپے مقرر کی گئی ہے استدعا ہے کہ کارروائی عمل میں لائی جائے اور کنٹونمنٹ بورڈ کو پارکنگ کی وصولی سے روکا جائے ۔

سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی،قانون سازی کے بغیر کنٹونمنٹ بورڈز پارکنگ فیس نہیں لے سکتے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bilawal nymayns put one grain of talking, Sheikh Rashid
Previous Post بلاول نےمائنس ون کی بات کر کے دانہ ڈالا ہے، شیخ رشید
Next Post پنٹاگون کیجانب سے فاروق القحطانی کی ہلاکت کی تصدیق
Panjab Pentagon confirms death of Dr Al-Qahtani

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.