yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کنیڈین لڑکی ، اسلام آباد کی سڑکیں اور

MH Kazmi April 17, 2019 1 min read
Canadian girls, streets of Islamabad and
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جو بھی غیرملکی پاکستان آتا ہے، پاکستانیوں کی میزبانی کے گن گانے پر مجبور ہو جاتا ہے مگر یہاں بھی کچھ ایسے عاقبت نااندیش پائے جاتے ہیں جن کی اپنی تو کوئی عزت ہوتی ہی نہیں، چنانچہ وہ ملک کی عزت کو بھی بٹہ لگانے سے باز نہیں آتے۔ ایسے ہی کچھ شیطان صفتوں نے اسلام آباد میں ایک کینیڈین لڑکی کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کیا کہ سن کر دوسرے تو کیا، خود پاکستانی ہی غصے میں آ جائیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اسومی جے(Asoomii Jay)نامی یہ لڑکی اسلام آباد میں موجود تھی اور اسے بحریہ ٹاﺅن راولپنڈی جانا تھا جس کے لیے اس نے ’اوبر‘ ٹیکسی منگوائی۔جب اسومی اوبر ٹیکسی کے لیے انتظار کر رہی تھی تو ایک گاڑی میں سوار کچھ بدطینت نوجوان آئے اور اسے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنانے لگے اور شرمناک فقرے کسنے لگے۔ اسی اثناءمیں اسومی کی گاڑی آ گئی اور وہ اس میں سوار ہو گئی۔ اب ان بدتہذیبوں نے اسومی کی گاڑی کا پیچھا کرنا شروع کر دیا۔ کبھی گاڑی آگے لیجاتے اور کبھی پیچھے اور کھڑکی سے بدزبانی کرتے رہے۔ وہ اوبر کے ڈرائیور سے بھی پوچھتے رہے کہ یہ لڑکی کہاں جا رہی ہے اور لڑکی کو بھی کہتے رہے کہ وہ ان کی گاڑی میں آ جائے۔اوبر کے ڈرائیور نے اسومی کو پرسکون رکھنے کی کوشش کی تاہم وہ انتہائی خوفزدہ ہو گئی۔ اس نے اپنے ساتھ پیش آنے والا یہ شرمناک واقعہ ایک ویڈیو کی شکل میں فیس بک پر پوسٹ کیا ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ وہ اس واقعے کی وجہ سے اتنی خوفزدہ ہو گئی ہے کہ رات کے وقت باہر نہیں نکل سکتی۔ اس نے پولیس کو بھی اس کی اطلاع دی اور پولیس نے اسے تھانے آ کر رپورٹ درج کروانے کو کہا۔ اسومی نے ویڈیو میں ایسے بدتمیزوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”ایسا حیوانوں جیسا سلوک کیوں کرتے ہوں، تمہاری بھی کوئی ماں ہے، کوئی بہن ہے اور کل کو تمہاری کوئی بیٹی بھی ہو گی۔ ان کے ساتھ کوئی ایسا کرے تو تمہیں کیسا لگے گا۔“

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
China announces a great package for Pakistan
Previous Post چین نے پاکستان کیلئے زبردست پیکج کا اعلان کردیا
Next Post پاکستان میں سونا اچانک اتنا سستا ہوگیا۔۔
Gold in India became so cheap.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.