yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کینیڈا کی ماڈل کو آنکھ پر ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑگیا

Web Editor December 1, 2017 1 min read
Canada's model was expensive to make tattoo on eye
Share this:

کینیڈا: ایک ماڈل نے فیشن کے لیے اپنی آنکھ میں اسکیلرا ٹیٹو بنوایا لیکن چند روز بعد ہی اس میں شدید تکلیف اور انفیکشن پھیل گیا اور اب ان کی آنکھ سوج کر خراب ہوچکی ہے اور ڈاکٹروں نے آنکھ نکلوانے کا مشورہ دیا Canada's model was expensive to make tattoo on eyeہے۔

eye-1512064931مغربی دنیا میں نت نئے فیشن کے لیے خود کو نقصان پہنچانے کی خبریں آپ پڑھتے رہتے ہیں ایسے ہی ایک اور خبر سامنے آئی ہے جس میں کینیڈا کی 24 سالہ ماڈل کیٹ گیلنگر نے فیشن کے لیے اپنی آنکھوں میں اسکیلرا ٹیٹو کے تحت خاص سیاہی بھروائی جس کے بعد آنکھوں کا سفید حصہ رنگین دکھائی دیتا ہے۔

eyetatoo-1512064928لیکن آنکھوں میں رنگ بھرنے کے چند روز بعد ہی ان کی بصارت دھندلی ہوتی گئی اور جامنی روشنائی دھیرے دھیرے آنکھ کے پردے اور عدسے میں سرایت کرنے لگی یہاں تک کہ ہر روز ان کی بصارت کم سے کم تر ہوتی جارہی ہے اور اب وہ متاثرہ آنکھ سے زار وقطار رورہی ہیں۔

eyebleed-1512064918نظر کی کمزوری کے ساتھ ساتھ اب ان کے ساتھ یہ مصیبت بھی ہے کہ آنکھ پھول چکی ہے اوراس میں ناقابلِ برداشت تکلیف ہورہی ہے، یہاں تک کہ کیٹ کو آنکھ کھولنے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

eyetatoos-copy-1512064938کیٹ نے حال ہی میں فیس بک پراپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ ہمت ہارچکی ہیں اوراپنی آنکھ کی بہتری سے بالکل مایوس ہوچکی ہیں، شاید وہ جلد ہی یہ آنکھ نکلوالیں گی کیونکہ تکلیف بہت بڑھ چکی ہے۔

ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس صورتحال سے بہت خوفزدہ ہیں جب کہ کئی بار سوچا کہ اگر اسی طرح زندہ رہنا ہے تو بہتر ہے کہ آنکھ نکال ہی دی جائے۔

آخر میں کیٹ کی خوبصورت تصویر بھی دیکھئے جو آنکھوں میں روشنائی بھروانے سے قبل لی گئی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Again missile attack on Saudi Arabia from Yemen
Previous Post یمن سے سعودی عرب پر ایک بار پھر میزائل حملہ
Next Post امریکی سیکریٹری خارجہ ٹلرسن کو برطرف کرنے کا امکان
US foreign secretary Tillerson likely to be removed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.