yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک کی معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت

Web Editor January 31, 2018 1 min read
Canada member of parliament Tom Kmiec condemns kidnapping, extortionist violence and brutal killings of prominent philosopher Prof. Dr. Hassan Zafar Arif
Share this:

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء، ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ کینیڈین پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے ٹام کرنائک نے ایوان کی توجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبذول کراتے ہوئے کہا کہ پاکستان Canada member of parliament Tom Kmiec condemns kidnapping, extortionist violence and brutal killings of prominent philosopher Prof. Dr. Hassan Zafar Arifمیں غیرمسلموں، بلوچوں اور مہاجروں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بڑھتی جارہی ہیں۔

بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال صرف اگست کے مہینے میں 91 افراد کو ماورائے عدالت قتل کیاگیاجبکہ 138 افراد لاپتہ کیے جاچکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ کرسمس سے قبل بلوچستان کے دارالحکومت میں مسیحی کمیونٹی کے 9 افراد دہشت گرد حملے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
رکن پارلیمنٹ ٹام کرنائک نے پاکستان میں مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا تذکرہ کرتے ہوئے کہاکہ بڑھتے ہوئے پرتشدد حملوں میں مہاجروں کو باقاعدہ نشانہ بنایاجارہا ہے، جنوری 2018ء میں فلسفہ کے پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اغواء کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا کیونکہ وہ پاکستان کے سیاسی اورمعاشی نظام پر تنقید کرتے تھے اور متحدہ قومی موومنٹ سے وابستگی رکھتے تھے۔
ٹام کرنائک نے ایوان کے تمام ممبران سے کہاکہ وہ پاکستان میں بلوچوں، غیرمسلموں اورمہاجروں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کریں، فرقہ وارانہ و لسانی تشدد کے خاتمے اورکینیڈا کے فرائض اجاگر کرنے کیلئے آگے بڑھ کر کام کریں۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Syed Fakhr Ali Shah, President of Pakistan Federation Baseball, was elected Director West Asia of the Baseball Federation of Asia
Previous Post پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیاء کا ڈائریکٹر ویسٹ ایشیاء منتخب کرلیا گیا
Next Post اسلام آباد سمیت مختلف حصوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 6.2 ریکارڈ
An earthquake originated in various parts including Islamabad intensity 6.2 record

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.