yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ختم نبوت کا کالم ختم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، وزیر قانون

Web Editor October 4, 2017 1 min read
Can not even think about ending of end of Prophecy column, the Law minister
Share this:

اسلام آباد: اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،وفاقی وزیر بل منظوری کے وقت سب خاموش رہے ، اب شور مچا رہے ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہے

Can not even think about ending of end of Prophecy column, the Law ministerوفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد اور وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات قانون سے ختم نبوت کا کالم ختم نہیں کیا گیا نہ ہی متعلقہ پیراگراف میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے، اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں، ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اس کے خلاف کسی بھی اقدام کا سوچ بھی نہیں سکتے ، الیکشن اصلاحات قانون میں ختم نبوت کا کالم ہو بہو موجود ہے، بل منظوری کے وقت سب خاموش رہے اور اب شور مچا رہے ہیں جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے۔ جب 1975میں ذوالفقار علی بھٹو نے پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ سے 203 کی شق کو ختم کیاتھا تو اس وقت کسی کو خیال نہیں آیا،

پیپلز پارٹی کو پاناما کے فیصلے کے بعد خیال آیا کہ اس شق کا فائدہ نواز شریف کو نہ ہوجائے، اس لیے وہ مخالفت کر رہے ہیں۔ 17نومبر 2014 کو سب کمیٹی میں متفقہ فیصلہ ہوا تھا کہ اس شق کو ختم کر دیا جائے، اس کمیٹی میں پیپلز پارٹی اور دوسری جماعتوں کے نمائندے بھی شامل تھے، ختم نبوت کے پیراگراف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زاہد حامد نے کہا میں چاہ رہا تھا کہ جو بل پاس ہوا اس پر اپنا موقف دیں، اپوزیشن نے اپنا موقف بیان کر دیا ، مگر ہمارے موقف دینے کی باری آئی تو احتجاج شروع کر دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hanging to three terrorists convicted by military courts
Previous Post فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تین دہشتگردوں کو پھانسی
Next Post راجگال: سرحدی چوکی پر افغانستان کیطرف سے فائرنگ، نائب صوبیدار شہید
Rajagal: firing on border checkpost by Afghanistan, Naib Subaidar martyred

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.