yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیلیفورنیا: ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے

MH Kazmi March 27, 2017 1 min read
California Huntington Beach Trump supporters and opponents face to face
Share this:

کیلیفورنیا کے ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامی اور مخالف آمنے سامنے آگئے ،دونوں فریقین کے درمیان زبردست دھینگا مشتی ہوئی ،پولیس نے پہلے تو بیچ بچائوکرایا بعد میں جھگڑا کرنے والوں کو دھرلیا۔

California Huntington Beach Trump supporters and opponents face to face
California Huntington Beach Trump supporters and opponents face to face

ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان گھونسے، ڈنڈے، لاتیں اور آنسو گیس سمیت ہر ہتھیار کا استعمال ہوا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی ریلی ہو اور جھگڑا نہ ہو ایسا کم ہی دیکھا گیا ہے،یہ ہی ماجرا کیلیفورنیا کےساحل پر ہوا، جہاں امریکی صدر کے حامیوں نے ریلی نکالی،اسی دوران بیچ پر ٹرمپ کی تارکین وطن کے حوالے سے پالیسیوں کے مخالفین پہنچ گئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے امریکا میں اختیارات کے بے جا استعمال کو ہر گز برداشت نہیں کریں گے،بات تکرار سے شروع ہوئی، بڑھتے بڑھتے گھونسوں، لاتوں، ڈنڈوں تک جا پہنچی۔ حامیوں نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی ،تو جوابا مخالفین نے انہیں آنسو گیس کا نشانہ بنایا ، بیچ میں غلطی سے ڈونلڈ ٹرمپ کی خاتون پرستار آگئی، جن کے شوہر نے آو دیکھا نہ تاؤ ہاتھ میں پکڑا جھنڈا دے مارا، جس پر لکھا تھا چلو امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں ۔

بیچ بچاؤ کرانے کے لئے پولیس کو مداخلت کرنا پڑی، جھگڑا کرنے والوں میں سے 4 کو دھر لیا،امریکی ریاست کیلیفورنیا کو سیاسی وابستگی کے حوالے سے بلیو اسٹیٹ کہا جاتا ہے جہاں ڈیموکریٹ حمایتیوں کی اکثریت ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Questionnaire prepared for Nasir Jamshed in spot fixing case
Previous Post اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کیلیے سوالنامہ تیار
Next Post اسپین میں نقلی کیلوں کے اندر منشیات چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام
Failed attempt to smuggle drugs hidden in the fake bananas in Spain

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.